banner
ghazanfar27.bsky.social
@ghazanfar27.bsky.social
January 5, 2025 at 6:57 AM
Reposted

مولانا فضلرحمن کا بیان آگیا اردو میں ترجمہ۔ ہم نے آزادی مارچ کیا انہوں نے کہا ہم بھی آزادی مارچ کریں گئے۔ آگئے کہتے ہیں میں نے یوتھیوں کی بھاگنے کی رفتار دیکھی ہوئی ہے 😂
November 27, 2024 at 8:14 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
November 19, 2024 at 6:45 AM
November 18, 2024 at 9:26 PM