banner
ghazala4129.bsky.social
@ghazala4129.bsky.social
P.M.L.(N )Divisional youth coordinator for Malakand division and 1st female MNA in the history of chitral
عمر ایوب بھی عسکری پراڈکٹ ھیں
انکا بھی بایکاٹ کیا جایگا
جنکے سسر ابا بھایی شوھر داماد بہنویی سالے وغیرہ ارمی میں ھوں کیا انکا بایکاٹ کیا جایگا کیا ڈی ایچ اے میں رھنے والے بایکاٹ کرکے گھر مسمار کر دین گے جن گھروں کے تعمیر کیوقت عسکری سیمنٹ استمعال ھوا ھو وہ گھر کیا کراے جایین گے
December 6, 2024 at 7:39 PM
اس سارے ھنگامے میں ھم پی ٹی ایی کی رونے والی ماسی نادیہ خٹک کو بھول گیے
ابتک اسکی روتے ھوے کویی ویڈیو نھی آیی
November 29, 2024 at 3:57 AM
میں احتجاج میں شرکت نھی کرونگی
غریب ورکرز اور اسکے بچے جایین مارین یا مریں
مگر میرے شوھر کو واپس لایین
واہ جی
November 24, 2024 at 9:18 AM
چترال سے باھر جامعات میں پڑھنے والے چترالی بچے ریاست حکومت اور اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کے انتشاریوں کے ھاتھوں کھلونا نہ بنین
فتنے اور ملک دشمن تنظیم کے اس مہم جویی کو مسترد کریں
ترقی اور استحکام کا ساتھ دیں
November 23, 2024 at 5:54 PM
سفارتی آداب مہمانوازی کے اصولوں سے نا آشنا تہذیب و اخلاق سے دور
#یہ_کیا_اٹھا_لاے_ھو
@azmabokharipmln.bsky.social
@hammadhassan.bsky.social
@ahsandanish.bsky.social
@pmlnorg.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 5:06 AM
Reposted
حیرت اس بات پر ھے
کہ جس پختون معاشرے نے سیاست میں آئی خواتین فاطمہ جناح،بیگم نسیم ولی خان اور بے نظیر بھٹو کو پذیرائی اور احترام سے نوازا وہی پختون معاشرہ بشری بی بی کے معاملے میں متضاد سوچ کا حامل کیوں ھے
November 20, 2024 at 5:57 AM
Reposted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پروکیورمنٹ اور گڈ گورننس کے حوالے سے جائزہ اجلاس

وزیراعظم کی پپرا (PPRA) میں اصلاحات لا کر اس کو کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ سے پاک بنانے کی ہدایت

حکومتی اداروں میں پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت لانے سے بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد مزید بڑھے گا۔
November 21, 2024 at 4:37 PM
Reposted
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم
سے خطاب کریں گے۔۔
November 19, 2024 at 12:38 PM
لیگی شیرو محمد کوثر کو کاینڈلی فالو کریں
November 18, 2024 at 3:46 PM
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:24 PM
@hammadhassan.bsky.social
Finally the Man himself
Welcome Hammad sb
November 18, 2024 at 12:19 PM
جانا ھے ھم نے اب قاید محترمہ کی قیادت میں وقت کے رفتار سے اگے
@maryamnshaef.bsky.social
November 18, 2024 at 9:48 AM
سپر باس
In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives.

#PakatCOP29 #PMLN
November 18, 2024 at 8:50 AM
دو سال ھوگیے آج تک فزکس کے ماہرین یہ معمہ حل نھی کرسکے کہ گولی نے کنٹینر کے اوپر ھجوم کے درمیان میں مطلوبہ ٹانگ ڈھنڈی کیسے؟
@ranasanaullahkhan.bsky.social
@rashidnasrulah.bsky.social
November 18, 2024 at 6:02 AM
گنڈا پور ان ٹربل

اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔
November 17, 2024 at 11:06 PM
نون لیگی شیرو سب ایک دوسرے کو فالو کرتے جاو
تاکہ اس پلیٹ فارم سے ھم پی ٹی ایی کا مقابلہ کرسکیں
جنہوں نے فالو کر دیا ھے ان کا شکریہ
@pmlnorg.bsky.social
@pmlnofficials.bsky.social
@pmln.bsky.social
November 17, 2024 at 8:57 PM