Ghafoor Dashti
ghafoordashti.bsky.social
Ghafoor Dashti
@ghafoordashti.bsky.social
Content creator with a passion for expressing personal thoughts, dedicated to maintaining an authentic personality. Eager to explore big cities and diverse countries
"کہیں سے بھی یہ توقع کرنا کہ وہ اپنی ذات سے بالا تر ہو کر دوسرے کو کسی چیز پر فوقیت دے، یہ ایک گمان ہوسکتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ممکن نہیں۔ اس طرح کی باتیں صرف بتانے کے حد تک ہوتی ہیں، اور کم ہی لوگ ہیں جو حقیقت کو سمجھتے ہیں۔"
October 28, 2025 at 8:43 AM
جب کوئی ذہنی طور پر کنفیوژن کا شکار ہو، تو اس کے لیے ہر قسم کی آزادی بے جا ہوتی ہے۔
September 29, 2025 at 8:46 AM
‏ایک ایسے کام میں مصروف رہنا ہے، جس سے کبھی بمشکل کچھ وقت نکال کر یادیں تازہ کی جا سکیں، تو جینے میں دلچسپی بڑھتی ہے۔ ہر وقت یادوں میں رہنا، کہاں جینا ہے۔
September 29, 2025 at 8:45 AM
ہمارے معاشرے کا یہ حال ہے کہ یہاں حقیقت اکثریت کو پتہ نہیں ہوتی، اور حقیقت کو ماننے والے بھی نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ اس لیے یہاں جھوٹ کا کاروبار ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔
September 25, 2025 at 3:18 PM
‏"نظام خود نہیں چلتا، اسے چلایا جاتا ہے۔ تہذیب یا بد تہذیبی سے معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے۔"
September 23, 2025 at 7:57 AM
"جس کے ساتھ آپ کی کسی چیز پر اختلاف ہو، تو اس سے فاصلے رکھیں، نہ کہ بغض۔ نفرت آپ سے کچھ ایسے الفاظ نکال لیتی ہے جن سے آپ کی اہمیت کم ہو سکتی ہے۔"
September 23, 2025 at 7:13 AM
"ہمیشہ طاقتور رہنے والے ایک دن کمزور پڑ جاتے ہیں، اگر وہ طاقت کے بل بوتے پر کمزور کو روند لیتے ہیں۔"
September 23, 2025 at 6:47 AM
جن سے بہت کچھ چھپاتے ہیں اور جن کو سب کچھ بتاتے ہیں، ان کا فرق ایک جیسا ہے کہ دونوں میں تعداد ایک جیسی رہ جاتی ہے، سمجھنے اور سوچنے میں۔
September 23, 2025 at 6:06 AM
Unacceptable and heartbreaking reality
September 23, 2025 at 5:56 AM
Gul zameen
September 23, 2025 at 5:11 AM
یقین اس قدر احساس دلاتا ہے کہ کوئی بھی کام، جس کی خواہش ہو، وہ پورا ہو جاتا ہے۔ یہ کبھی اتفاق سے ہوتا ہے اور کبھی آپ راستہ نکال ہی لیتے ہیں۔
September 22, 2025 at 2:58 PM
‏"لگژری لائف کچھ وقت کے لیے بڑھیا ہوتی ہے، اور ساری زندگی ایک بوجھ ہوتی ہے۔ جو اپنی وقت کو اہم creative کاموں میں گزار رہا ہوتا ہے، اس کی لائف واقعی لگژری نہیں بلکہ فیلنگ لگژری ہوتی ہے، جو پُرسکون ہوتی ہے۔"
‎#luxurylife ‎#InnerPeace
September 22, 2025 at 8:43 AM
Science is what you know; philosophy is what you don't know.
Bertrand Russell
September 22, 2025 at 8:07 AM
‏"جو باتیں ہر کسی کو اچھی لگتی ہیں، ان سے کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔"
September 22, 2025 at 8:06 AM
‏"جہاں بھی دیکھیں، آپ کو ایسے لوگ کم ہی ملیں گے جو سوچتے اور سمجھتے ہیں۔"
September 22, 2025 at 8:06 AM
"صرف وہی باتیں کریں جن سے آپ کی بھلائی ہو۔ وہ باتیں نہ کریں جن کا کسی کو سمجھنا مشکل ہو یا جن کا کہنے سے کوئی فرق نہ پڑے۔ ہاں، یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر کسی کو آپ سے کچھ سیکھنے کی ضرورت ہو، تو وہ ضرور آپ تک پہنچے گا اور سیکھے گا۔
September 22, 2025 at 8:05 AM
"اگر ہر چیز ایک ہی دائرے میں نظر نہ آئے جو آپ نے کھینچا ہے اور جن سے آپ کو مسئلہ ہو، تو سمجھ لیں کہ آپ اپنا کنٹرول کھو چکے ہیں.
#controlmindset
September 22, 2025 at 8:04 AM
‏خوش رہنا ہے۔ تو سچ کے ساتھ جیو
جھوٹوں کے نصیب میں خوشیاں کہاں
September 21, 2025 at 3:09 AM
‏جہالت اس قدر بڑھ گئی ہے کہ کوئی بھی منفی بات ہو، وہ منٹوں میں پھیل بھی جائے گی، اور اس پر لوگ یقین بھی کریں گے۔ اس حالت میں بھی اگر کوئی چاہے کہ سچی باتیں لوگوں تک پہنچائے، تو اس کا سننے والا گنے چنے لوگ ہوں گے۔
‎#منفی باتیں ‎#سماجی مسائل
September 20, 2025 at 3:47 PM
‏جب تجربے یہ بتاتے ہیں کہ آپ سے کوئی اچھا کام نہیں ہوا، تو چاہے آپ جتنی بلند بانگ دعویٰ کریں کہ آپ کے ہاتھ میں کوئی اچھا یا نیک کام لگ گیا ہے، مگر نتیجہ وہی پہلے جیسا ہی ہوتا ہے۔
‎#تجربہ ‎#نتیجہ
September 19, 2025 at 3:21 PM
‏ایک نہ ایک دن مرنا ہی ہے، تو ڈر کس بات کا۔ کچھ کرنا ہے، کچھ کما کے جانا ہے۔
‎#Existance ‎#SpiritualJourney ‎#UniversalConnections
September 18, 2025 at 4:58 PM
‏"زندگی جینے میں خوشی ہوتی ہے، اور زندگی گزارنے میں بھی خوشی اتفاقاً ہوتی ہے۔ جسے یہ سمجھ ہو، تو اس کے لیے جینے کے سوا کوئی اور چیز معنی نہیں رکھتی۔"
‎#Deepthought
September 18, 2025 at 3:20 PM
اب اور کیا، آنکھ مچولی کھیلا جائے گا؟ حد ہو گئی ہے، یار، حماقت کی۔
September 18, 2025 at 8:03 AM
بڑے کھیل میں چھوٹے کھلاڑی نہ صرف ہارتے ہیں، بلکہ فخر سے دھاڑتے بھی ہیں ۔
September 18, 2025 at 7:35 AM
دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے شو اپ کرنے سے بہتر ہے کہ کوئی ایسا کام کیا جائے جو خود کے لیے متاثر کن ہو۔ اس طرح کے لوگ دوسروں کو نظر آ جاتے ہیں ۔
September 18, 2025 at 7:11 AM