ف
geo-pakistan.bsky.social
ف
@geo-pakistan.bsky.social
Reposted by ف
نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ
کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:10 PM
@atifrauf79.bsky.social فالو بیک
November 20, 2024 at 1:38 AM
Reposted by ف
ایک نسل جو برباد ھونی تھی وہ ھو گئی دوسری نسل برںادی کے دھانے پر چڑھ چکی ھے اور اربابِ اختیار خواب خرگوش کے مزے لوٹ رھے ھیں ۔
ٹک ٹاک پر وہ تباھی مچی ھوئی ھے آپ سوچ نہیں سکتے ۔
موجودہ حکومت مخالف اور فوج مخالف ویڈیوز پر چھوٹے اکاؤنٹس پر بھی ملینز ویوز اور لائکس آتے ھیں ۔
حکومت بین کیوں نہیں کرتی؟
November 18, 2024 at 12:25 PM
سلیبرٹی بننا چھوڑیں فالو بیک دیں
November 18, 2024 at 6:22 AM
@ashirazeemgill.bsky.social تسی ایتھے وی بینڈ وجان آ گئے او
November 18, 2024 at 3:24 AM
Reposted by ف
ایكس (X) پر بھی یہ لعنتی تھا یہاں بھی یہ لعنتی رہے گا لعنتی پر لعنت بھیجیں
November 17, 2024 at 11:22 PM
Reposted by ف
سنتالیس کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔
لیکن یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے
November 18, 2024 at 2:19 AM
November 17, 2024 at 6:01 PM