Muhammad Mudassir
banner
geminimuddi.bsky.social
Muhammad Mudassir
@geminimuddi.bsky.social
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN
X Account: @GeminiMuddi
میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل کی سابقہ ایم پی اے سورتھ تھیبو کے شوہر اور بھانجے کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد،
حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں بھی ہمراہ موجود
February 3, 2025 at 3:12 PM
‏میرپور خاص:
ڈویژن میرپور خاص کے تحت منعقد کئے گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر ‎@KhalidAzizArain خطاب کرتے ہوئے۔
December 16, 2024 at 5:51 PM
آج وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ اہم ملاقات،
اس ملاقات میں ڈاکٹر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھا👇
December 14, 2024 at 10:13 PM
سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی حیدرآباد ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد رضا گجر کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت ۔۔
صدر حیدر آباد ڈویژن خالد عزیز آرائیں بھی ان کے ہمراہ موجود!
December 7, 2024 at 10:06 PM
حیدرآباد سندھ:
پاکستان مسلم لیگ نون سندھ کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ جناب علی اکبر گجر اور حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی دیگر مسلم لیگ نون کے ساتھیوں کے ہمراہ ایاز احمد سینیئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے گھر جا کر ان کی والدہ کی وفات کی تعزیت اور دعاء مغفرت۔
December 7, 2024 at 10:02 PM
‏آج کی سب سے بڑی خبر
سنئیر صحافی حماد حسن کے اہم انکشافات
جب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور بھاگنے لگے تو ان کی گاڑی پر تحریک انتشار کے غنڈوں نے حملہ کر دیا اور علی امین گنڈاپور نے اپنے گارڈز کو گولی چلانے کا حکم دیا۔
December 7, 2024 at 8:37 AM
پاکستانی فوج سے ہزار اختلاف ہو سکتے پر اک نوجوان شہید کی قربانی کا اس طرح سے مذاق کوئی حرام اور گندی نسل ہی بنا سکتی۔
اور کتنا گرو گے یار
November 30, 2024 at 4:15 AM
میدان سے بھاگے ہوئے بھگوڑے کی چولیں دیکھو بس
November 30, 2024 at 4:08 AM
اللّه اس ملک پر اپنا رحم کرے حالات اور خبریں اچھی نہیں!
November 25, 2024 at 11:30 PM
‏مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن ، آنسو گیس، چاقو اور ماسک دیکھے گئے، پنجاب پولیس کو غیر مسلح رکھا گیا تھا، اب بھی ایسا کر رہے ہیں ، یہ تحریک مسلح دہشتگردی ہے، 20 سے زائد پولیس اہلکاروں پر حملہ افسوسناک ہے، مریم نواز کی مذمت۔۔!!
November 25, 2024 at 7:58 AM
Just think about it
November 19, 2024 at 1:47 PM