Abu shaban
banner
garyala9699.bsky.social
Abu shaban
@garyala9699.bsky.social
🇵🇰 Social media activist (PTI)
‏11سالہ شایان کو آج راتG1مارکیٹ جوہر ٹاؤن سے پولیس نےدوبارہ گرفتار کرلیا۔اس کاجرم عمران خان کی فائنل کال کےاسٹیکرز لگاناجب پولیس اسٹیشن میں پولیس اتھارٹی سےبات کی تو ان کاکہناتھا یہ ہماراموسٹ وانٹڈ ہےپولیس کےتمام گروپس میں اس کی پک سرکولیٹ کی گئی ہے۔اتنا خوف خان کے ننھے سپاہی سے
November 20, 2024 at 3:26 AM
‏‎خان نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب عوام کی باری ہےواقعی اس مُلک کو کہاں سے کہاں لا کر کھڑا کر دیاہے؟؟؟عوام میں یہ نفرت یہ غصہ پہلے کبھی نہیں تھا ان جرنیلوں نے ظلم اور بربریت میں شیطان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے عوام اب بھی نا نکلی تو مزید کوئ موقعہ نئی ملنا🔥🔥🔥
‎#finalcall
November 20, 2024 at 3:22 AM
‏آج سے چار دن بعد جرنیلی فسطائیت کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا پہلا اور سب سے بڑا ملک گیر احتجاج ہونے جارہاہے آج سے چند سال قبل کیا کسی نے سوچا تھا کہ فوج کے خلاف قوم اس طرح سڑکوں پر نکلے گی
عاصم منیر کا شکریہ، جس کی وجہ سے قوم فوج کی فسطائیت کے خلاف بالآخر یکسو ہوچکی ہے
حقیقی آزادی اب زیادہ دور نہیں
November 20, 2024 at 3:21 AM