furqan-vehari.bsky.social
@furqan-vehari.bsky.social
Reposted
December 22, 2024 at 8:44 AM
Reposted
بھارت میں ایک سادھو کی گرفتاری پر ہزاروں مریدوں نے احتجاجی قافلے کی صورت دارالحکومت دہلی کا رخ کیا لیکن سو کلو میٹر دور پولیس نے آنسو گیس سے روکنے کی کوشش کی ناکامی پر پولیس کمانڈر نے فائرنگ کا حکم دیا پچاس مرید مارے گئے سینکڑوں زخمی ہوئے احتجاجی بھاگ گئے
November 26, 2024 at 8:54 AM
آپ سے گزارش ھے کہ عمران نیازی صاحب کے دور حکومت میں بننے والے میگا پراجیکٹس کے بارے میں عوام تک معلومات پہنچائیں
اعلیٰ اخلاق و کردار و شائستگی بمع گالیاں کا جو نمونہ پیش کیا اس کے بارے میں کچھ بتائیں
سابقہ ادوار میں ملک قرض کی جس دلدل میں پھنس گیا تھا اسے نکالنے کے لئے کیا اقدامات کیے ؟
November 26, 2024 at 10:13 AM
Reposted
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰه سو صباح الخیر!!
قال رسول الله (ص) انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ
رسول الله (ص) نے فرمایا "اپنے سے کم تر والے کو دیکھو اور اپنے سے اوپر والے پر نظر نا رکھو اس سے تم الله کی نعمتوں کو حقیر نہیں سمجھو گے" (ابن ماجہ-صحیح)
November 26, 2024 at 1:34 AM
Reposted

میرا تعلق KPK بدبخت صوبہ سے جس کا سارا
دارو مدار پنجاب اور سندھ پر ہے معیشت صحت تعلیم خورا وغیرہ پر لیکن بدقسمتی مجھے ایسے حکمران ملے ہیں۔جن کا مقصد صرف اور صرف انتشار پھیلانا اور جزبات کی نظر ہونا ہے۔ جبکہ دیگر صوبہ کے سیاستدان اپنی عوام کے مفادات کا سوچتے ہے۔لعنت PTI پر 😡اٹک بند قحط مقدر عوام کی
November 25, 2024 at 8:34 AM
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے بھی اپنے خطبات میں تسلسل کیساتھ یہ بات دہرائی کہ عمران خان، وسیع تر یہودی عزائم کی آبیاری کے لئے پاکستان پر مسلط کیا جا رہا ہے۔
November 26, 2024 at 6:20 AM
حکیم محمد سعید مرحوم نے اپنی کتاب ’’جاپان کی کہانی‘‘ میں بڑی صراحت کے ساتھ عمران خان کو یہودیوں کا آلہ کار قرار دیا تھا۔ یہ کتاب 1995 میں اس وقت شائع ہوئی تھی جب تحریک انصاف کی بنیاد بھی نہیں پڑی تھی۔
November 26, 2024 at 6:20 AM
Reposted
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
November 25, 2024 at 4:58 PM
خود کو سیاسی جماعت قرار دینے والی کوئی جماعت ، ملک دشمنی کی ان حدوں کو بھی چھو سکتی ہے؟ کچھ وقت گزرتا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی پٹاری سے ایک نیا شیش ناگ نکالتی ہے اور لوگ ششدر ہو کر سوچنے لگتے ہیں کہ ’’ایسی چنگاری بھی یا رب اپنے خاکستر میں تھی؟‘‘
November 26, 2024 at 6:11 AM
‏کشمیر ہائی وے پر امن احتجاج کرنے والوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، چار جاں بحق چار شدید زخمی۔
اسلام آباد میں فوج طلب
November 26, 2024 at 5:26 AM
کسی نے ملک دشمنوں کو دیکھنا ہو تو وہ پی ٹی آئی کے مہان کا چہرہ یاد رکھے
November 26, 2024 at 4:53 AM