'اے ہمارے رب! تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کرلیا اور تیرے ہی حضور پلٹنا ہے'
[الممتحنہ: 4]

’’بیشک اللہ(تعالیٰ) اور اْس کے فرشتے نبی (اکرمﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی (اکرمﷺ) پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجو‘‘۔
#درود

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

لَآاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ، اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ
'نہیں ہے کوئی الٰہ مگر تو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں ھی ظالموں میں سے ھوں'
[الانبیاء :87]

يَا اَللَّهُ يَا رَحْمٰنُ يَا رَحِيمُ يَا مُقَلِّبَ ٱلْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَىٰ دِينِكَ
#صباح_الخير

خیر الناس من ینفع الناس
[ تم میں سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو ]
کوشش کیجئے آپ دوسروں کے لئے مفید انسان بن سکیں یا کم از کم کسی دوسرے کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں۔

'اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطاء فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا'
[البقرۃ:201]

اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ سب پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے، ،آمین