✨️ارم ناز✨️
ftu-ns.bsky.social
✨️ارم ناز✨️
@ftu-ns.bsky.social
PMLN🐆
صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
کینیڈا کے سابق وزیراعظم نے بھارت کے بین الاقوامی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیے؛
بھارتی حکومتی ایجنٹس جنوبی ایشیائی نژاد کینیڈین شہریوں کو ڈرانے دھمکانے،قتل جیسے اقداماتمیں ملوث ہیں۔ 6 بھارتی ایجنٹس کوشناخت کرلیاہے۔
‎@thursday_times
April 26, 2025 at 4:08 PM
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوران تقریر ایک نوجوان چپت رسید کر گیا 😆😆
April 10, 2025 at 9:13 PM
ایک جاپانی ہوٹل منفرد انداز میں کھانا پیش کرتا ہے جو ناقابل یقین حد تک لطف اندوز بھی ہے۔
اس منفرد انداز اور پیشکش کو دیکھیں اور اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں
January 8, 2025 at 12:45 PM