Freedom of Speech
banner
freedomepti.bsky.social
Freedom of Speech
@freedomepti.bsky.social
December 16, 2024 at 3:43 AM
بالآخر شام کے صدر بشار الاسد کی بادشاہت 14 سال بعد ختم، اپنا ہی ملک چھوڑ کر فرار 🔥
Pakistaniyo Tum kab stand loge sab jaga horha please stand for right
@ptiofficial.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@ptioverseas.bsky.social
December 9, 2024 at 5:46 AM
کشمیریوں نے آرمی چیف کو بھیجا ہے ہمارے ساتھ ڈی چوک والا معاملہ کرنے کی غلطی نہ کرنا!
@pti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social @ptioverseas.bsky.social
@isf-official.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
December 9, 2024 at 5:37 AM
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ ۔ 🔥
December 6, 2024 at 7:39 AM
دنیا میں ناجائز اولاد تو آپکو ہر ملک میں مل جائیگی مگر ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملیگی~انور مقصود
‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#MandateThieves
December 5, 2024 at 5:24 AM
اس سے بڑھ کر بہادری کیا ہے
کچھ نہتوں کے سر اتارے گئے
#گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 5:18 AM
عوام نے پرامن طور پر مستری اور فوج کو تُننا شروع کر دیا 🔥
ہم ان کو تکلیف پہنچائیں گے، ان کو تکلیف پہنچے گی، ہم ان کو رولائیں گے ✊

#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
#ReleaseImranKhan
#BoycottFaujiDhanda
December 5, 2024 at 5:11 AM
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptioverseas.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @isf-official.bsky.social @zartajgulwaziir.bsky.social
یہ قوم جواب بھی لے گی اور حساب بھی 🚨

بلوچستان میں گولی کیوں چلائی پر وال چاکنگ شروع
December 4, 2024 at 11:55 AM
@ptioverseas.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @shahbazgill.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @zartajgulwaziir.bsky.social
سندھ پنجاب کشمیر کے عوام بھی ڈی چوک آئے تھے یہ غیرملکی نہیں تھے۔ 👇👇👇
December 4, 2024 at 11:38 AM
@shahbazgill.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
26 نومبر کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرائے جانے والے کارکن طاہر عباس نے بدھ کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے بعد طاہر عباس کے کنٹینر سے گرنے سے جان جانے کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔
December 4, 2024 at 9:04 AM
پختونوں کو انصاف دو 🛑

گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔
میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا
December 4, 2024 at 7:48 AM