Freedom915 ¶▄︻̷̿┻̿═━一 •••
banner
freedom915.bsky.social
Freedom915 ¶▄︻̷̿┻̿═━一 •••
@freedom915.bsky.social
وہ سنگِ گراں جو حائل ہیں رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ وفا کے رہبر ہیں منزل ہی پہ جا کر دم لیں گے
یہ بات عیاں ہے دنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے
ہم ایک خدا کے قائل ہیں
No replies yet.