👑THE_IMRANIST👑 (THE_PRO_INSAFIANS)
banner
frdawar.bsky.social
👑THE_IMRANIST👑 (THE_PRO_INSAFIANS)
@frdawar.bsky.social
👑A COMRADE WHO IS POLITICALLY LEANING TOWARD LEFTIST VIEW HAVING SOCIALIST AND REFORMIST IDEOLOGY👑
🚨‏ *منسٹری آف فائنانس سہ ماہی رپورٹ کے مطابق پنجاب نے 150 ارب منافع کا ٹارگٹ رکھا تھا۔*
*لیکن اس کے مقابلے میں 160 ارب کا خسارہ دیا*
جبکہ
*پختونخواہ حکومت نے 45 ارب منافع کا ٹارگٹ رکھا تھا اور پختونخواہ نے 103 ارب روپے کا منافع دیا.*

*ٹک ٹاک نہیں کام*
November 22, 2024 at 11:26 AM
*‏پنجاب کے بجٹ میں ٹوٹل 5370ارب تھے۔*
لیکن اسمبلی میں آج واردات پکڑی گئی کہ
*377ارب کا تو ایوان*
میں نماہندگان کو پتہ ہی نہیں، *یہ 377 ارب کہاں گیے،*
اسپیکر بھی پریشان۔۔۔۔

یہ مریم نواز کے ٹک ٹاک کا فنڈ ہے اسپیکر کو بتا دیں۔
November 22, 2024 at 11:16 AM
اگر اس میں اتنی کرپشن ہوئی بی آر ٹی میں لیکن پہلے تو پٹواری کہتے تھے کہ یے نواز شریف نے بنایا تھا اور صحت کارڈ میں کرپشن ہوئی لیکن پھر بھی کی پی میں کھولا ہے اور پنجاب میں بند ہے*
November 22, 2024 at 11:16 AM
لیکن جب منصور علی حان پئ ٹی آئی کے حلاف بول رہے تھے تو یہی پٹواریو نے منصور علی حان کو باپ بنایا تھا
November 22, 2024 at 11:12 AM
‏نیب نے 2017 تک 290 ارب روپے اکٹھے کیے، ہمارے ساڑھے تین سال میں نیب نے 480 ارب روپے اکٹھے کیے،ابھی مزید 1100 ارب روپے اکٹھے ہونا تھے،نیب ترامیم کے بعد صرف ڈیڑھ کروڑ اکٹھا ہو سکا ہے، عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 7:21 AM
*_🚨‏میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ اس وقت عمران خان فیڈریشن کا واحد لیڈر ہے عمران خان نے ابھی تک ڈیل نہیں کی۔۔۔_*

*_منصور علی خان۔۔۔‏‏_*
November 22, 2024 at 7:20 AM
*‏نواز شریف کو باہر باجوہ اور اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا تحریک انصاف کو تو پتا ہی نہیں تھا اسٹیبلشمنٹ تو مریم نواز کوبھی باہر بھیجنا چاہتی تھی*

*مشاہد حسین سید*
November 22, 2024 at 7:19 AM
November 22, 2024 at 7:13 AM
November 22, 2024 at 7:12 AM
ھھھھھا اگر بہران آتا ہے تو پھر پی ٹی آئی کیو لیتی ہے مشورے مولانا سے مشورے تو حکومت نے لینے تھے مولانا سے کیونکہ حکومت تو پی ٹی آئی کا نہیں ہیں اور پہلے دن سے جب مولانا نے کہا کہ ہمارے پی ٹی آئی کیساتھ کچھ دماعی جھگڑا ہے اور وہ جلد ٹھیک ہوجائگا پہلے مولانا چاہتا ہے کہ میرا جوڑا ہو جائے پی ٹی آئی سے
November 22, 2024 at 7:11 AM
November 22, 2024 at 7:06 AM
"ملکی برآمدات کو ماہانہ 4 ارب ڈالر تک لے جانا ہوگا ،جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں، اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں"۔وزیر خزانہ محمد اور نگزیب
November 22, 2024 at 7:05 AM
November 22, 2024 at 7:02 AM
November 22, 2024 at 6:56 AM
November 22, 2024 at 6:51 AM
"پہلے ن لیگ نے مزاحمت کیوں کی اگر اسی راستے سے 15/20 سیٹیں جیت کر اقتدار میں آنا تھا تو مجھ جیسے کارکنوں کو ماریں کیوں پڑوائیں؟
30 سال سول بالادستی کا نعرہ لگاتے رہے،اب آ کے آپ نے کہا نہیں ہم نے اقتدار کی سیاست کرنی ہے۔ "محمد زبیر
November 21, 2024 at 6:22 PM
*چاہتا ہوں قوم فوج پر اعتماد کرے، مولانا فضل الرحمان*
November 21, 2024 at 6:21 PM