Fauzia Siddiqui
banner
fozisidd.bsky.social
Fauzia Siddiqui
@fozisidd.bsky.social
PTI Elected Member of Sindh Assembly Form 45, Secretary Information PTI Karachi Division Founder Of #ActiveInsafians Bluesky Team
کرنے کا ذمہ دار ہو گا
• اپنی گرفتاری کی صورت میں اپنا دوسرا، تیسرا، چوتھا متبادل مقرر کریں
November 18, 2024 at 4:06 AM
‏باہر لے آئیں گے ڈٹے رہے ثابت قدم رہنے کا وقت ہے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
November 18, 2024 at 12:22 AM
کارکنان کے لیئے واضح ہدایات ہیں کہ اپنے آپکو محفوظ رکھیں اور محفوظ رہ کر اپنے فرائض انجام دیں یہ فائنل کال ہے اور اس میں ہم سب نے اپنا تن من دھن سب لٹا کر اپنے لیڈر عمران خان کے عظیم مشن کو کامیاب کرنا ہے

ان شاء اللہ کامیابی عمران خان کی ہوگی کامیابی ہم سب کی ہوگی اور جلد ہم اپنے لیڈر عمران خان کو
November 18, 2024 at 12:22 AM
‏کیمپئن کو بازاروں گلیوں اور چوراہوں پر پھیلا دیں۔ جتنا زیادہ پیغام ہوگا اتنا بڑا قافلہ کراچی سے اسلام آباد پہنچے گا۔۔

اگر خدانخواستہ خدانخواستہ خدانخواستہ جبری غیر قانونی قیادت کی گرفتاریاں ہوجاتی ہیں تو غیر سیاسی لوگ قافلے یا جو بھی ہمارا پلان ہے اس کی قیادت کریں گے ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 12:22 AM
‏ دیا جائے گا، ان شاء اللّٰہ اسلام آباد کی کال پر نا صرف کارکنان بلکہ عام عوام بھی نکلے گی عمران خان کے چاہنے والے ہر صورت اپنا کردار ادا کریں گے ،

فائنل کال پمفلٹس مہم کا باقاعدہ آغاز ہوچکا یے پورے کراچی کے کارکنان اس میں حصہ لیں اپنے اپنے ڈسٹرک و ٹاٶن سے ربطہ کر کہ خود کو محفوظ بناتے ہوۓ اس
November 18, 2024 at 12:22 AM
‏ کی۔

اجلاس میں 24 نومبر کی فائنل کال کی تیاری پر تمام ممبران کی رائے لی گئی اور فائنل پلان ترتیب دے دیا گیا۔

پلان A پلان B پلان C کے مطابق تمام ترتیب فائنل کرلی گئی ہیں ، تمام ایم این ایز، ایم پی ایز کو زمہداریوں سے آگاہ کردیا گیا ہے جو اجلاس میں شامل تھے جو شامل نہیں تھے انکو بھی آگاہ کر
November 18, 2024 at 12:22 AM