Foki7
foki7.bsky.social
Foki7
@foki7.bsky.social
شاید قاری عزرائیل علیہ السلام لکھنا چاہتے تھے 😁
February 17, 2025 at 12:17 PM
بلوچستان میں مسنگ پرسن میں سب سے زیادہ اضافہ، عمران خان کے دور حکومت میں ہوا۔
عمران خان تو اپنی رہائی کے لیے یہ بیان بھی دے سکتا ہے کہ " بھارت مجھے چھڑانے کے لیے اپنے ٹینک اڈیالہ بھیجے 😜
January 25, 2025 at 7:52 AM
جو مرضی کر لے۔ حالات یہی رہیں گے۔ یوتھیوں کو سمجھ جانا چاہیے
January 23, 2025 at 9:37 PM
میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کس کے لیے
January 23, 2025 at 7:49 AM
یہ خواب دیکھ کر یوتھیا خوشی سے چارپائی سے نیچے گر پڑا
January 23, 2025 at 7:41 AM
عباسی صاحب آخری دن بھی یہی کہہ رہے ہوں گے 😁
ویسے یوتھیوں نے یہ کہنا چھوڑ دیا ہے کہ "یہ حکومت نہیں چلے گی 😁"
January 20, 2025 at 4:45 PM
کرپشن کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا ہے 😁
January 20, 2025 at 4:43 PM
سیتا وائٹ، جمائما گولڈ اسمتھ، ریحام خان اور پنکی پیرنی کے مشترکہ بچوں عرف یوتھیوں کی کہانیاں 😜😜
January 20, 2025 at 4:37 PM