Hasnat Ahmad
florish39.bsky.social
Hasnat Ahmad
@florish39.bsky.social
Physiotherapist spiritual healer
Reposted by Hasnat Ahmad
December 15, 2024 at 3:58 PM
احتجاج روکنے کے لئے کل تک جو پولیس جوان ناچتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے آج بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:23 PM
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے لیکن جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو پھر ملیا میٹ ہو جاتا ہے
عنقریب عوام دشمن نظام ملیامیٹ ہوتا دکھائی دے گا
November 23, 2024 at 8:02 PM
Reposted by Hasnat Ahmad
میرے محبوب، میرے رہنما،
تو نے قوم کو ہمت کا سبق سکھایا،
مایوسی کے طوفان میں راستہ دکھایا۔
تو نے خواب دیکھے ایک روشن کل کی
تو نے دلوں میں جگائی تڑپ منزل کی ۔

خدا کرے تو پھر لوٹے،
تو پھر وہ چراغ روشن کرے،
جو کبھی بجھ نہ پائے،
اور یہ وطن ستاروں سے سجائے۔
November 19, 2024 at 10:15 AM
Reposted by Hasnat Ahmad
فائنل کال ہے۔ اپنے آپ اور آئندہ آنے والی نسلوں کی خاطر ہمیں نکلنا ہوگا۔
November 19, 2024 at 9:13 AM
پی ٹی آئی کے احباب سے گزارش ہے کہ چوبیس نومبر والی کال کو فی الحال فائنل نہ سمجھیں۔ کیونکہ اگر کسی وجہ سے فائنل کال سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو پاتے تو عوام کے مورال کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لئے احتجاج کو ایک مسلسل جدو جہد کا نام دیا جائے اور مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے۔
November 18, 2024 at 10:41 PM
بلیو سکائی ایک بہترین پلیٹ فارم معلوم ہو رہا اس کا نیٹورک تیزی سے پھیل بھی رہا
November 17, 2024 at 5:58 PM