Fida Bukhari
banner
fidabukhari.bsky.social
Fida Bukhari
@fidabukhari.bsky.social
جنرل سکرٹری جمعیت علماءاسلام نیبر ہوڈ کونسل درازندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
کیا تم جماعت الحاسدین بن گئے ؟
تمارے لہجے بتارہے ہیں کہ تمھارے دل کوٹ کوٹ کر بغض و حسد سے بھرے پڑے ہیں اور تم آج کل غیض و غضب کی آگ میں جل رہے ہو۔
مولانا فضل الرحمٰن کی عزت، سیاسی مقام و منزلت اور شہرت تم سے قطعاً ہضم نہیں ہو رہی۔
تم زبان سے دعویٰ تو مذہب اور اتحادِ امت کا کرتے ہو لیکن تمھارا فرقہ حال
January 10, 2025 at 7:17 AM
وام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں
November 18, 2024 at 7:30 PM