Fida Hussain
banner
fidaameerbux.bsky.social
Fida Hussain
@fidaameerbux.bsky.social
Jiyala Bhuttoism Coordinator PPP Digital Media District Ghotki
دیوان @SukhdevHemnani_صاحب کو سندھ حکومت کا ترجمان منتخب ہونے پرخوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی جانب سےدیوان ھاؤس پر مٹھائی تقسیم کی گئی قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی فدا حسین نعمان شیخ اور رئیس اکبر دایو بھی ساتھ تھے

@pppofficial.bsky.social
January 14, 2025 at 4:17 PM
‏سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں واضح کمی آئی ہے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@pppofficial.bsky.social
January 13, 2025 at 4:43 PM
‏رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ومن ونگ ڈسٹرکٹ جامشورو سردار گلزاری سمو صاحبہ کے ساتھ شہدائے سرزمین پہ ملاقات اور سیاسی معاملات پہ تبادلہ خیال ہوا @pppofficial.bsky.social
December 31, 2024 at 6:04 AM
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل رائٹس بل قومی اسمبلی میں لانے کے لیے نوجوانوں سے رائے مانگ لی ہے @pppofficial.bsky.social
December 24, 2024 at 4:05 AM
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی کی طرف سے 17 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 1 بجے شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے حوالے سے گھوٹکی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹرکٹ گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر کی شرکت یقینی بنائی جائے،
@pppofficial.bsky.social
December 15, 2024 at 2:16 PM
@GorayaAftab کو پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا آسٹریلیا کا سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔فدا حسین کوارڈینیٹر ڈسٹرکٹ گھوٹکی پی پی ڈیجیٹل میڈیا
December 14, 2024 at 5:01 PM
December 10, 2024 at 3:48 PM
میں اپنے نوجوانوں کو کھیلتے ہوئے، پڑھتے ہوئے اور روزگار حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
December 6, 2024 at 12:38 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے محنت میں، جدوجہد میں، قربانیوں میں اور شہادت قبول کرنے میں لیاری والے سب سے آگے ہیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
December 6, 2024 at 12:37 PM
وہ دن دور نہیں جب لیاری کے فٹبال گراونڈ میں کھیلنے والی خواتین بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کررہی ہوں گی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں پنک فٹبال ٹورنامںٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
December 6, 2024 at 12:37 PM
November 30, 2024 at 9:06 AM
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون

● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے

‎@BBhuttoZardari
‎#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 3:01 AM
پی ٹی آئی نے مظاہرین پر فائرنگ میں اپنے کم از کم آٹھ کارکنوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ کہاں ہے وہ پروپگنڈاسٹ جو س سے زیادہ کوئی ڈیڑھ سو سے زیادہ کوئی 175 سے زیادہ اور کوئی 278 کا دعوی کر رہا تھا
@pppofficial.bsky.social @pti.bsky.social
November 29, 2024 at 5:55 AM
بھٹو پھانسی چڑھ گیا مگر کبھی اپنے فالورز سے قربانی نہیں مانگی
مجیب الرحمٰن شامی
@pppofficial.bsky.social
November 28, 2024 at 3:27 PM
کیا عمران خان صاحب نے سانحہ کارساز پر جو الزام لگایا تھا شہید بی بی پر کیا اپنے وہ الفاظ واپس لیے تھے اور کیا اج تک انہوں نے سانعہ کارساز کی مذمت کی ہے @highlight
November 27, 2024 at 5:09 PM
‏میرے عدو! تو نے عجلت میں دشمنی کر لی
یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے
ہم ایسے لوگ ہیں بڑی دیر کھیل جاتے ہیں
ہم ایسے لوگ ہیں ہرانے میں وقت لگتا ہے

@pppofficial.bsky.social
November 26, 2024 at 12:20 PM
ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو جاری رکھیں گے تاکہ ایسا معاشرہ بنا سکیں جہاں خواتین محفوظ باوقار ترقی میں برابر کی شریک ہوں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام
November 25, 2024 at 6:43 PM
‏Congratulations ‎@AbdulBariPitafi
سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے
پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
November 24, 2024 at 4:49 PM
November 24, 2024 at 4:49 PM
‏Congratulations ‎@AbdulBariPitafi
سی ایم سندھ کی جانب سے سابقہ صوبائی وزیر ہر دل عزیز شخصیت عبدالباری خان پتافي کو پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کیمٹی آئل اینڈ گیس کمپنی کا ڈسٹرکٹ گہوٹکی چیئرپرسن مقرر ہونے پہ مبارکباد پیش کرتا ہے
پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی
November 24, 2024 at 4:42 PM
‏مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم!
سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔
‎#HealthForAll

@pppofficial.bsky.social
November 23, 2024 at 12:01 PM
‏شکوہ کرونگا 😭💔
مارا گیا مجھے اللہ اکبر 😭💔
کی صداوں کے ساتھ😭💔
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاراچنار💔

‎#پاراچنار
November 22, 2024 at 7:53 AM
جہاں ظلم کے موسم ہوں گے بارود لیے سینے میں بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت ہیں کٹنے سے کہاں کم ہوں گے
@pppofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 6:06 PM
وفا کی نہ ختم ہونے والی دا ستاں @pppofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 12:05 PM
November 21, 2024 at 3:22 AM