Fazlani
fazlani.bsky.social
Fazlani
@fazlani.bsky.social
‏شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے
بُت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جاۓ
مگر جب آپ ایک انسان کی پوجا کرتے ہیں تو وہ فرعون بن جاتا ہے
کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔
December 14, 2024 at 11:49 AM
دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔ ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث و تمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہوگا، غیر معمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ..
December 14, 2024 at 11:48 AM