Fatima Abdul wadood
banner
fatimawadood23.bsky.social
Fatima Abdul wadood
@fatimawadood23.bsky.social
ممبر آف جے یوآئی وومن ونگ
‏24نومبر کو احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں، مسلسل احتجاج سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں
امیرِ محترم
November 20, 2024 at 2:32 PM
امیر محترم ❤️🥰
November 18, 2024 at 3:47 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 2:58 PM