Huma Fatima
fatimahf.bsky.social
Huma Fatima
@fatimahf.bsky.social
Educationist
بی بی کو خبروں میں رہنا اتا ہے اس نے جو ٹارگٹ achieve کرنا تھا وہ اس نے کر لیا ہے ۔۔۔
November 24, 2024 at 2:24 AM
جاوید چوہدری کبھی خواب میں بھی اس طرح کے جملے نہیں بول سکتا کیونکہ اس نے یوٹیوب سے جو کمانا ہے وہ یہ زومبی ہی دے سکتے ہیں
November 19, 2024 at 8:23 AM