Fatima Batool
banner
fatima5.bsky.social
Fatima Batool
@fatima5.bsky.social
اور دنیا کی زندگی تو فقط کھیل اور تماشا ہے 🤍
‏اس نمرودیت کا
اس فرعونیت کا
اس یزیدیت کا
جواب تو دنیا پڑے گا
کہ بے گناہ پرامن ،اپنے حق کے لیے
احتجاج کرنے والے نہتے پاکستانی شہریوں پر
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 23, 2024 at 2:22 PM
بس صرف اللہ تعالیٰ پر یقینِ کامل رکھیں ❤️
December 23, 2024 at 1:17 PM
‏یہ معصوم بچے یتیم ہو گئے ہیں اور بد قسمتی سے ان سب کو یتیم کرنےوالی ان کی اپنی ریاست ہے۔ کل کو یہ بچے بھی بڑے ہو کر ایک ہی سوال پوچھیں گے کہ جب ہمارا باپ پر امن اور نہتہ تھا تو پھر ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 18, 2024 at 2:08 PM