peppermint🤎
banner
fati12345.bsky.social
peppermint🤎
@fati12345.bsky.social
Smiling through every sunset 💕
December 15, 2024 at 12:05 PM
وہ آپ کا نوالہ(پیسہ، وسائل، ملازمتیں) چوری کر رہے ہیں۔ پھر وہ اس چرائے گئے مال میں سے آپ کو ایک معمولی سا حصہ دیتے ہیں اور پھر آپ کو اپنی اس کمینگی سے بھری عنایت پر شکریہ ادا کرنے کا حکم دیتے ہیں. کتنے ظالم ہیں یہ ریاست!!!
December 5, 2024 at 3:10 PM

شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....
December 3, 2024 at 6:51 AM
December 2, 2024 at 3:15 PM