Dr fatema
banner
fatema4.bsky.social
Dr fatema
@fatema4.bsky.social
I love
Prophet
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
December 14, 2024 at 9:36 AM
حشر کو ہوگا معلوم کے جیتا کون ہارا کون ۔
December 4, 2024 at 1:09 PM
جے یو آئی کے زیر اہتمام سندھ کے تاریخ ساز باب الاسلام کانفرنس کے حوالے سے آج رات 7 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ چلایا جائیں گا، تمام احباب تیاری کرلیں۔
شکریہ
@fatema4.bsky.social
November 28, 2024 at 1:47 PM
اس وقت وطن عزیز پاکستان کو اس شخص کی ضرورت ہے ۔
@fatema4.bsky.social
November 26, 2024 at 2:46 PM
تاریخ یہ بھی رقم کرے گا کہ پختونوں کا خطہ بدامنی کی آگ میں جل رہا تھا۔۔
اور حاکمین وقت اسلام آباد میں ایک مجرم کی رہائی کے لیے احتجاج میں مصروف تھے۔😥
@fatema4.bsky.social
November 26, 2024 at 2:39 PM
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
چکلالہ،
راولپنڈی میں پڑھی جانے والی نماز جنازہ میں وزیرِ اعظم کے ساتھ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول اور ملٹری افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی
November 26, 2024 at 2:18 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
♦️♣️ صبح بخیر ♣️♦️
November 23, 2024 at 3:54 AM
اسی طرح کے جوڑے وجود پاتے رہے تو اگلے 15 سال بعد پنجاب میں
چوھدری چینگ وانگ، ملک شنگ فونگ، راجا ڈنگ ڈونگ، زونگ شونگ چٹھہ، لی ھوانگ بھٹہ، میاں ڈینگ ڈانگ، رانا کوفنگ شانگ، راؤ چوان لینگ پھرتے نظر آئیں گے 😀🤦
November 21, 2024 at 6:43 AM
حقیقت یہ ہے
November 20, 2024 at 10:59 AM
مجھے بھی فالو کریں میں x کے قبرستان سے اٹھ کر آئ ہوں۔
@fatema4.bsky.social
November 18, 2024 at 4:41 PM
کوئ لائک شائک کی چکر نہیں جناب یہاں خاموشی ہے سب اپنی بوجھ خود اٹھا تے ہے ۔
گاؤں کی رونقیں ۔
@fatema4.bsky.social
November 18, 2024 at 12:29 PM
نئی آئ ہوں اپ کے گاؤں بلیو سکائی میں سوچا آپ لوگوں نے کبھی مہمان نوازی دیکھی ہی نہیں میں سب کو دعوت دیتی ہو شام کے چائے پیؤ اور خوش رہوں ۔😎
@fatema4.bsky.social
November 18, 2024 at 12:05 PM