Farooq Malkani
banner
fasmalkani.bsky.social
Farooq Malkani
@fasmalkani.bsky.social
Chief Editor @ Urdu World 🌎 www.urduworld.com.pk
Reporter @DailyNawaiWqat, Poet, Blogger, Writer and social activist.
Admin FM Live @fb & @Youtube
بریکنگ
اسلام آباد
ابھی فیصلہ لکھا جا رہا ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا۔
December 23, 2024 at 7:40 AM
وزیراعظم کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیر مقدم
چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم کرتے ہیں امید ہے مزاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔
December 22, 2024 at 7:38 AM
‏تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی بن گئی۔ن لیگ،پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم مذاکراتی کمیٹی میں شامل۔
اسحاق ڈار ،رانا ثناء اللہ ،عرفان صدیقی ،راجہ پرویز اشرف ،نوید قمر،خالد مقبول صدیقی ،علیم خان،چوہدری سالک حسین اور خالد مگسی کمیٹی میں شامل۔
December 22, 2024 at 7:34 AM
‏اھم خبر
ایک اور اہم کیس منتقی انجام کو پہنچ والا ہے۔۔۔
190 ملین پاؤنڈ کیس آخری مرحلہ تیزی سے آگے بڑھنے لگا ، نیب نے آج ہی حتمی دلائل مکمل کر لئے عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا سے کل ہی دلائل طلب
December 17, 2024 at 12:39 PM
ضروری تھا کیا ۔۔۔؟
سیاسی دوستوں سے معذرت کے ساتھ
۔۔۔۔۔۔فاروق شہزاد ملکانی
December 13, 2024 at 12:14 PM
بریکنگ:سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو میں عمران خان اور بشر ی بی بی پر فرد جرم عائد کر دی

اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی

نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف ائی اے کو منتقل کر دیا تھا

ستمبر2024 میں ایف ائی اے نے ضروری تحقیقاتی کاروائی کے بعد چالان عدالت میں جمع کروایا تھا
December 12, 2024 at 10:18 AM
‏لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا،آفیشل سکریٹ ایکٹ ، اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں،متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں، آئی ایس پی آر
December 10, 2024 at 11:28 AM
تازہ بہ تازہ
کلام: فاروق شہزاد ملکانی

پیاری ماں آپ کی گود میں سونا ہے مجھے
آپ جہاں کھو گئی ہیں وہاں کھونا ہے مجھے

یہ درد یہ آہیں یہ سسکیاں بہت ہو چکا
آپ کی طرح مٹی کی آغوش میں سونا ہے مجھے

لوگ کہتے ہیں مایوسیاں پھیلاتا ہوں میں
میں کہتا ہوں رونے والوں کے ساتھ رونا ہے مجھے
December 9, 2024 at 11:09 AM
‏پاکستان اسٹاک مارکئٹ میں زبردست تیزی

ہنڈریڈانڈیکس میں 1022پوانٹس کا اضافہ

دوران ٹریادنگ ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 9ہزار کی حد عبور کر گیا

انڈیکس 1لاکھ نو ہزار 238پر پہنچ گیا
December 6, 2024 at 5:17 AM
اھم خبر: ‏سیاسی پولرائیزیشن کا شکار ہونے والے 128 پولیس اہلکار جو اسلام آباد ڈیوٹی پر نہیں پہنچے تھے انکے خلاف سخت کاروائی ہونے جا رہی ھے سب سے پہلے انہیں معطل کر کے گراونڈ کر دیا جائے گا اور انکی ساری مراعات ختم کر دی جائیں گی پھر اسکے بعد مزید تفیش کر کے انکی گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔
December 5, 2024 at 1:56 PM
‏شیخوپورہ:حلقہ پی پی 139 میں 40 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال 14525 ووٹ لے کر آگے،،،تحریک انصاف کے اعجاز حسین بھٹی 7233 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
December 5, 2024 at 1:53 PM
‏شیخوپورہ :ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 139 میں 30 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال 8802 ووٹ لے کر آگے

تحریک انصاف کے اعجاز حسین بھٹی 3343 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
December 5, 2024 at 1:44 PM
دوسروں کی برائیاں گنوانے کی بجائے آپ اچھائی کرنا اور اچھائیاں گنوانا شروع کر دیں۔ دشمن اپنی موت خود مر جائے گا
December 5, 2024 at 6:52 AM
عوام کو نہ مروانے سے کچھ ملے گا اور نہ مارنے سے، بہتر یہ ہے کہ لاشوں کی تلاش میں رہنے والے جیل میں بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کریں اور مخالفین کارکردگی دکھا کر عوام کا دل ❤️ جیتنے کی کوشش کریں۔ اسی میں ملک و قوم کا بھلا ہے اور ان کا اپنا بھی
December 1, 2024 at 11:03 AM
آپ کا تعلق کسی جماعت یا طبقہ فکر سے ہو سکتا ہے۔آپ کو ایک دوسرے پر مثبت تنقید کرنے کا حق ہے مگر خداراکسی کی پگڑی اچھالنے یاسیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے بہتان لگانے اور جھوٹ بول کر الزامات لگانے کا کوئی حق نہیں بلکہ یہ سراسر گناہ ہے۔ اس لئے دنیاوی فائدے اور انا کی تسکین کیلئے گناہ کا کاروبار نہ کریں۔
November 29, 2024 at 7:28 AM
سوشل میڈیا وہ کھیت ہے جہاں جھوٹ تیزی سے نمو پاتا ہے جبکہ سچ بے چارہ زمین میں ہی دبا رہ جاتا ہے۔
-- فاروق شہزاد ملکانی
November 29, 2024 at 7:26 AM
آپریشن شروع ہوتے ہی دھرنے کے شرکاء نے بھاگنے والے اپنے رہنماؤں کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج اور پتھراؤ شروع کر دیا۔ اس ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وقت کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔
November 29, 2024 at 7:07 AM
‏سپریم کورٹ/ اسٹوڈنٹس یونین بحالی
آئینی بینچ نے یونین بحالی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس کردیا،صوبائی ایڈووکیٹ جنرنلز اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو بھی نوٹس۔
بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم،درخواست پر نمبر لگانے کا حکم
جسٹس امین الدین 5رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی
November 26, 2024 at 6:23 AM
زندگی کا بوجھ ہے کہ ڈھویا نہیں جا رہا
اک امتحاں ہے کہ ختم ہی نہیں ہو رہا

سوال ہے کہ ہر کوئی پوچھ رہا ہے شہزاد
جواب ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا

۔۔۔۔ فاروق شہزاد ملکانی
November 22, 2024 at 11:57 AM
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخی بلندی پر، 99 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی، 100 انڈیکس میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 57 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا میں سرفہرست، پاکستان سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن گئی
November 22, 2024 at 7:56 AM
وزیراعظم میاں شہباز شریف کا فوری ہیڈ تونسہ
چیف آف تمن قیصرانی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی ، سردار عبدالقادر کھوسہ ، خواجہ نظام الحمود ، میاں خان بگٹی ایم این اے ہیڈ تونسہ پہ وزیراعظم پاکستان ، وزیراعلی پنجاب ، وزیراعلی بلوچستان کو ویلکم کرنے کیلے موجود
November 22, 2024 at 7:54 AM
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورۂ تونسہ بیراج

وزیراعظم تونسہ بیراج کے مقام سے نکالی گئی کچھی کینال کے سیلاب سے متاثرہ حصوں کی بحالی کا افتتاح کریں گے۔

کچھی کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتا ہے؛ اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے۔
November 22, 2024 at 7:49 AM
راشی اور مرتشی دوزخی ہیں پھر بھی۔۔۔
شاعر: فاروق شہزاد ملکانی
November 22, 2024 at 4:21 AM
دائروں میں چلنے سے دائرے تو بنتے ہیں۔ فاصلے نہیں گھٹتے۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبحِ بخیر
November 22, 2024 at 4:17 AM
‏چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت بلایا تھا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
24نومبر کو بیلاروس کا وفد اسلام آباد آرہا ہے،محسن نقوی
اس دوران اسلام آباد میں موبائل سروس بند ہوگی،محسن نقوی
November 21, 2024 at 12:23 PM