Farooq Yousafzai
farooqyousafzai.bsky.social
Farooq Yousafzai
@farooqyousafzai.bsky.social
مہربانی کرکے گالی بریگیڈ اور گالی سرکار مجھے فالو نا کریں اور نا میری پوسٹوں پر آئیں، ہم مہذب اور پُرامن لوگ ہیں اور ہم کم از کم کسی کو تو نہ گالی دے سکتے ہیں اور نہ کسی کی بے عزتی کر سکتے ہیں
November 21, 2024 at 1:52 PM
November 21, 2024 at 1:06 PM
November 21, 2024 at 9:53 AM
November 21, 2024 at 6:44 AM
November 20, 2024 at 6:04 PM
حکومت سے درخواست ہے کہ فلٹر پر بھی دھشتگردی کا دفعیہ لگایا جائے اور متحدہ علماء کونسل سے بھی درخواست ہے کہ فلٹر پر بھی فتویٰ صادر فرمائے
November 19, 2024 at 6:56 AM
سوات انجنیرنگ یونیورسٹی کو تالے لگا کر دفتری سازو سامان کو پشاور منتقل کر دیا گیا ۔اور سوات سے منتخب گدھے غائب ۔
November 18, 2024 at 2:53 PM