Farooq Saeed JUI
banner
farooqsaeed.bsky.social
Farooq Saeed JUI
@farooqsaeed.bsky.social
میری آخری سانس بھی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے لئے
رہے ہیں ، ان شاءاللہ العزیز دینی مدارس اپنی آزادی اور حریت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے ۔۔۔!!!
December 7, 2024 at 10:12 AM
اسلام نے اٹھایا ہے ۔
البتہ جنہیں یونیورسٹیوں کے قیام کا شوق ہے وہ ضرور بنائیں اور سرکار کے ماتحت ہی بنائیں لیکن کم از کم دینی مدارس کو اپنا مقدمہ لڑنے دیں ۔ سرکاری سرپرستی کے دینی مدارس اور یونیورسٹیوں سے انگریز سرکار کو بھی کوئی سروکار نہیں انہیں تو تکلیف ان دینی مدارس سے ہے جو آزادانہ تعلیم دے
December 7, 2024 at 10:12 AM
، علم کا ہو ، حسب و نسب کا ہو، حتی کے تقوی کا ہی کیوں نہ ہو، انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ھے"۔*
November 29, 2024 at 5:45 PM
انشاءاللہ
November 20, 2024 at 5:17 PM
آپکے فالو بیک کا انتظار ہے
November 20, 2024 at 5:15 PM
دور کرنے کےلئے اسلام نے نسخہ بتا دیاھے۔
دردو شریف، ذکر ، نماز ، تلاوت قرآن مع ترجمہ
November 20, 2024 at 10:26 AM

پیسے بھی اس نے کچھ نہ لئے۔

چند دن بعد نوٹ کیا توگاڑی پھر ستر کلومیٹر پہ آگئی تھی۔

میں شکریہ ادا کرنے کے لئے گیا تو پوچھا کیا فالٹ تھا؟
مکینک بولا

" کاربن آ گیا تھا "

صرف کاربن آ جانے سے اتنا اثر پڑا؟

جی ہاں۔۔۔
دلوں پر بھی کاربن آجایا کرتا ہے۔تب دل کسی نیکی کی طرف مائل نہیں ہوتا۔
ایسے کاربن کو
November 20, 2024 at 10:26 AM

چنانچہ بائیک وہاں لے جائی گئی۔ اس نے ساری بات سنی اور " چھوٹے "کو آواز دی۔
"چھوٹے" سے چھوٹا پیچ کس منگوایا۔
کاربوریٹر سے ایک پیچ کھول کے "چھوٹے" کو کہا کہ اسے بف لگا کے لاو۔
وہ ایک منٹ میں بف لگا کے لے آیا۔ مکینک نے پیچ اسی جگہ پہ لگا دیا اور کہا کہ جاو۔انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
November 20, 2024 at 10:26 AM
بالکل درست فرمایا
November 19, 2024 at 6:56 AM