farooqadhool.bsky.social
@farooqadhool.bsky.social
‏خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔
‏مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔
November 25, 2024 at 4:10 PM
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 2:16 PM
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 2:05 PM
انشاءﷲ ✌
November 22, 2024 at 6:10 AM
پالتو کتا 😆😆😂
November 22, 2024 at 6:04 AM
“ہاں تُو پاکستان کی عوام آپ کیا جواب ہے ان کے لیے 🤣🤣
*_ابھی سے کانپیں ٹانگ گئی ہوئی ہیں_*😁😁
November 22, 2024 at 6:00 AM
نہ سر جھکا کے جئے نہ منہ چھپا کہ جئے
ستم گر کے نظروں سے نظریں ملا کہ جئے
ہم اگر دو دن کم جئے تو کیا ہوا
ہم ان کے ساتھ تھے جو مشعلے جلا کہ جئے
ریپوسٹ 🦅
November 22, 2024 at 3:10 AM
November 22, 2024 at 2:12 AM