Dr. Farooq اقبال گزیدہ
banner
farooq66.bsky.social
Dr. Farooq اقبال گزیدہ
@farooq66.bsky.social
Vet, business man, sports addict, student of history, islam
‏عورت ہمیشہ ٹھیک کہتی ہے اور مرد ہمیشہ غلط
تو اگر مرد عورت کو صحیح کہے تب بھی مرد غلط ہو گا ؟
سوچنک
🤔🤔🤔
March 11, 2025 at 5:54 PM
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
مرشد اقبال
March 4, 2025 at 6:52 PM
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
December 23, 2024 at 7:05 PM
‏زرداری سیاست دان تو ہے ہی
لیکن بندہ دلیر ہے
میڈیا پر بیٹھ کر منافقت نہیں کرتا
ٹھوک کر بات کرتا ہے
December 11, 2024 at 7:30 PM