آج بکھرائے ہوئے زلف طرحدار ہے کون
آج بکھرائے ہوئے زلف طرحدار ہے کون
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
لوگ خوشبو کی شاعرہ کہتے رہے، وہ مجسم خوشبو تھیں۔۔ ❤️
پروین شاکر 🌹
24 نومبر 1952
کراچی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
لوگ خوشبو کی شاعرہ کہتے رہے، وہ مجسم خوشبو تھیں۔۔ ❤️
پروین شاکر 🌹
24 نومبر 1952
کراچی
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
پروین شاکر 🌹
24 نومبر 1952
کراچی
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
پروین شاکر 🌹
24 نومبر 1952
کراچی
اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
اے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا
رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔
کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
🤣🤣🤣
🤣🤣🤣
یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
سمجھ نہیں آ رہا، اب گھر جاوں یا نہ جاوں؟
سوچنگ 🤔🤔🤔
سمجھ نہیں آ رہا، اب گھر جاوں یا نہ جاوں؟
سوچنگ 🤔🤔🤔
پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
سوچنگ 🤔🤔🤔
سوچنگ 🤔🤔🤔
میرا مطلب کتاب پڑھنے اور کتابوں پر ٹاکی شاکی مارنے میں فرق ہوا کرتا ہے۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پہلی سب بلیو سکائی۔۔۔۔۔ کامیابی کے ساتھ پوسٹ کر دی گئی۔
(یا اللہ تیرا شکر) 🤲
میرا مطلب کتاب پڑھنے اور کتابوں پر ٹاکی شاکی مارنے میں فرق ہوا کرتا ہے۔
اعلان ختم ہوا۔۔۔
پہلی سب بلیو سکائی۔۔۔۔۔ کامیابی کے ساتھ پوسٹ کر دی گئی۔
(یا اللہ تیرا شکر) 🤲