اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے
اور آپ کا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے
“ ہم اور ہماری تمام میڈیکل ریلیف ٹیمز اپکی خدمت کیلئے آخری دم تک اپکے ساتھ رہیگی۔ انشاءاللّٰہ” ڈاکٹر نبی جان آفریدی

ان شااللہ
ان شااللہ
پنجاب کے لیے زبردست رپورٹنگ میکانزم تیار:
اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا www.ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی
تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

کون ہیں یہ درندے جنہوں نے کربلا کی یاد دلا دی اللہ ان کو غارت کرے آمین
#Parachinar

الیکشن کمیشن نے این اے 62 ون کوئٹہ سے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر کے نشست کو خالی قرار دے دیا۔

اگر اتنا ہی ڈرتے ہو تو “ چوڑیاں پہنو اور گھر بیٹھو”

عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔