faridkhan599.bsky.social
@faridkhan599.bsky.social
Reposted
دوسروں کے ایمان کی فکر کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کی بھی فکر کریں، ہر وقت دعا کریں کہ اللہ ایمان پر سلامت رکھے اور خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
November 18, 2024 at 5:20 PM