برف گرنے کے بعد پہاڑ نہ صرف خوبصورت لگتے ہیں
بلکہ یہ ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ مشکلات کے
بعد خوبصورتی بھی آ سکتی ہے تو پُرامید رہنا چاہئے
ایک پُرامن بہار کے انتظار کے لیے !
برف گرنے کے بعد پہاڑ نہ صرف خوبصورت لگتے ہیں
بلکہ یہ ہمیں یہ سکھاتے ہیں کہ مشکلات کے
بعد خوبصورتی بھی آ سکتی ہے تو پُرامید رہنا چاہئے
ایک پُرامن بہار کے انتظار کے لیے !
بے رحم خزاں سے لڑنا پڑتا ہے !
Shams Ullah Khan
بے رحم خزاں سے لڑنا پڑتا ہے !
Shams Ullah Khan
ہم وہ آوازیں سنتے ہیں
جن سے ہمیں دلچسپی ہو!
ہم وہ آوازیں سنتے ہیں
جن سے ہمیں دلچسپی ہو!
#پاراچنار
@khadimjamali.bsky.social
#پاراچنار
@khadimjamali.bsky.social
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے.
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے،
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے..!
(فیض احمد فیض)
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے.
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے،
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے..!
(فیض احمد فیض)
شبیر تیری نصرت کے لیے یہ کون پیمبر آیا ہے ۔
شبیر تیری نصرت کے لیے یہ کون پیمبر آیا ہے ۔
ہر کتاب پڑھنے کے لیے بلکل نہیں ہوتی
کچھ کتابیں صرف پیسہ کمانے کے لیے
لکھی جاتی ہیں جن کتابوں سے آپ کے
سوچنے کا دائرہ وسیع نہ ہو جو کتاب آپ
کو نئے خیالات نئے سوالات نہ دے اُن کتابوں
پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے!
Shams Ullah Khan
ہر کتاب پڑھنے کے لیے بلکل نہیں ہوتی
کچھ کتابیں صرف پیسہ کمانے کے لیے
لکھی جاتی ہیں جن کتابوں سے آپ کے
سوچنے کا دائرہ وسیع نہ ہو جو کتاب آپ
کو نئے خیالات نئے سوالات نہ دے اُن کتابوں
پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے!
Shams Ullah Khan