Farhan
banner
farhansamejo.bsky.social
Farhan
@farhansamejo.bsky.social
Alhamdullilah ❤️
تو آپ پیسوں کی بجائے زہر بجھیں گی
February 2, 2025 at 4:50 PM
سوچتا ہوں میں اکثر !
کتنے خوبصورت قصے تھے !
اک برباد کہانی کے 🥀

تب بہت دیر ہو چکی ہو گی !
جب تجھے سمجھ آئیں گے ہم !
December 29, 2024 at 6:56 PM
‏اک عمر ہمیں جینے کا سلیقہ نہ آیا
اک عمر ہم نے تمناؤں کے دھوکے کھائے

اپنی دنیا میں خوشی آئی تو ایسے آئی
جیسے اک نقش بنے بنتے ہی پھر مٹ جائے
November 20, 2024 at 3:08 PM
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
November 20, 2024 at 1:28 PM
کچھ پرانے دوست نظر آرہے ہیں ورنہ مجھے تو بلوسکائے اجنبیوں کا شھر لگا تھا
November 19, 2024 at 12:47 PM
اب میں ہوں میری جاگتی راتیں ہیں خدا ہے،
یا ٹوٹتے پتوں کے بکھرنے کی صدا ہے
وہ حُسن ہی تھا جس نے یوسف کو بکایا،
ورنہ منڈی میں کبھی آ کے پیغمبر بھی بِکا ہے،
#اردو
November 18, 2024 at 5:14 PM
عقلِ زاہد اور عشقِ صوفی میں بس اتنا فرق ہے
اُس کو خوفِ آخرت ہے،
اِس کو ذوقِ آخرت
#اردو
November 18, 2024 at 5:04 PM