Farhan Minhaj
farhanminhaj.bsky.social
Farhan Minhaj
@farhanminhaj.bsky.social
سچ کی تلاش
عمران خان کا خوف اور مضحکہ خیز امریکہ سے تعلقات کی مستقبل کی پالیسی اور پس پردہ مزاکرات کی کہانی
youtu.be/K4NzAJ6tMoo?...
Imran Khan's Fear || Current Regime's American Policy || Story of Behind-the-Scenes Negotiations
YouTube video by Farhan Minhaj
youtu.be
January 5, 2025 at 4:50 PM
‏موجودہ پاکستانی رجیم کی امریکی نئی رجیم کو انگیج کرنے کی شاندار پالیسی
ہم محمد بن سلمان سے بات کریں گے وہ اپنے بھائی سے بات کرے گا اسکا بھائی ٹرمپ کے داماد کا دوست ہے وہ اپنے دوست سے بات کرے گا اور داماد سسر سے بات کرے گا۔
January 5, 2025 at 4:21 AM
‏عدلیہ نے بھی سیاسی انجینئرنگ کا اعتراف کیا، تحریک انصاف کو دباتے جمہوریت، عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا، قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آسکتی، چھبیسویں ترمیم کے بعد عدلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے، آئینی بینچ کا قیام اور اس کے فیصلے سپریم کورٹ کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہیں عمران خان
December 24, 2024 at 3:17 PM
‏ملٹری کورٹس کا فیصلہ دے کر آئینی بنچ کے چہرے پر طمانچہ مارا گیا، فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، ان فیصلوں سے پاکستان کی بین الاقوامی دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے، غیر انسانی عمل سے ملک کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 24, 2024 at 3:16 PM
‏ماضی کی طرح اب بھی سینسر شپ کی کوشش ہو رہی ہے، وہ نوجوانوں کے انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کرنے سے ڈرتے ہیں، انٹرنیٹ سلو کرنے سے اسلام آباد میں بیٹھے بزرگوں کو فرق نہیں پڑتا، وی پی این بند کرنے سے مجھے اور نوجوانوں کو فرق پڑتا ہے۔ بلاول زرداری
December 23, 2024 at 11:10 AM
فوجی عدالت سے سویلین کو دیواروں کو ڈنڈے مارنے پر سزائیں. یورپی یونین کا شدید ردعمل، پاکستان کو یورپی ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
December 23, 2024 at 7:01 AM
آئین کی بالادستی کے لیے سپیکرز کانفرنس کا انعقاد

سپیکرز نے اپنے اور اہل خانہ کے لیے سرکاری پاسپورٹ، قائم مقام وزیر اعظم اور وزیر اعلی بنانے کی قانون سازی، ججز کے برابر مراعات، تنخواہ پر ٹیکس کٹوتی سے استثنی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے استثنی جیسی مراعات مانگ لیں
December 23, 2024 at 6:39 AM
December 16, 2024 at 4:46 AM
December 11, 2024 at 2:08 AM
‏کئی لوگوں کودھمکیاں مل رہی ہیں زخمیوں کے پاس نہ جائیں، زخمیوں کے گھروں میں دھمکیاں جارہی ہیں کہ آپ گواہی نہ دیں، ہمارے وکلا کو اُن کو حفاظت دینا ہوگی، میرا خیال تھا سب کو خیبرپختونخوا لے جانا چاہئے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 11:25 AM
‏اہم ترین: عمران خان نے آج کہا، میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں، ہم نے کہا، انتظار کرلیں، ہمیں تو پتہ چلے یہ کون سا کارڈ ہے؟ علیمہ خان۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 11:18 AM
‏آج عمران خان کے تقریباً 70 سے 80 پی ٹی آئی لوگوں سے بات ہوئی ہے، عمران خان نے آج عدالت کا بائیکاٹ کیا، ہم سے تھوڑی سی بات کی، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 11:18 AM
‏بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن کے رُکن بن گئے، چیف جسٹس نے منظوری دیدی۔۔۔!!!
December 5, 2024 at 11:17 AM
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:51 AM
‏عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:48 AM
‏عمران خان نے کہا ایک سانحہ 71 میں ہوا تھا، پھر بگٹی کا معاملہ ہوا، بلوچستان میں آج تک اُس کو بھولا نہیں گیا، اس بار غصہ بہت زیادہ بڑھے گا، 9 مئی کے بعد لوگ خوف میں تھے، 8 فروری کے بعد لوگوں نے ووٹ کا استعمال کیا، اب ظلم کرنے کا غصہ ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:42 AM
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا،یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے. عمران خان
December 3, 2024 at 10:41 AM
بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے. عمران خان
December 3, 2024 at 10:41 AM
شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے. عمران خان
December 3, 2024 at 10:40 AM
آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے. عمران خان
December 3, 2024 at 10:40 AM
مرحوم سید منور حسن کی رائے سے مجھے کل بھی اختلاف تھا اور آج بھی ہے لیکن افسوس کل میرے ساتھ اختلاف کرنے والے لاکھوں تھے اور آج شاید میرے ساتھ چند بھی نہ ہوں ـ
اسکی وجہ تمہارا کردار ہے لاکھوں لوگ نہیں
November 30, 2024 at 6:06 AM
November 30, 2024 at 5:39 AM
پورا مہینہ اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ قائم کردیے اور مہینے کے آخر میں حساب لگایا تو معلوم ہوا کہ بھائی 150 ارب روپے کم ٹیکس جمع ہوا ہے ـ
اگر 150 ارب کم ٹیکس جمع ہوا ہے تو یہ اسٹاک ایکسچینج کی تیزی کس کھو کھاتے جارہی ہے؟
November 29, 2024 at 6:48 PM
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینلز کو لوگ زیادہ دیکھ رہے ہیں بانسبت مین سٹریم میڈیا کے

اور انکو سمجھ نہیں آرہی ـ شریفوں اور زرداریوں کی اولادوں کے مستقبل کو بہتر بناتے بناتے اپنا وقار اور اپنے لیے عوام کی جو محبت دی وہ گنوادی
November 26, 2024 at 1:57 PM
‏جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے، عمران خان۔۔۔!!!
November 26, 2024 at 1:40 PM