130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان
سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان

سکالر شپ سکیم میں انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرام کے طلباء کی 4 سے 5 سال تک کی مکمل ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی،ترجمان
سکالر شپ پروگرام سے 22 سال سے کم عمر اور 3 لاکھ سے کم آمدن والے پنجاب کے شہری مستفید ہو سکیں گے،ترجمان