farhananaveed.bsky.social
@farhananaveed.bsky.social
دعا یہ مانگنی چاہیے کہ اتنا کرم نہ ہوکہ ہم اُس کی یاد سے غافل ہوجائیں اور اتنا ستم نہ ہو کہ ہم اُسکی رحمت سے مایوس ہوجائیں۔

حضرت واصف علی واصف۔
November 18, 2024 at 2:33 PM