farhadpk.bsky.social
@farhadpk.bsky.social
*"مورخ جب پی ٹی آئ کی تاریخ لکھنے بیٹھے گا، لکھے گا کم،😂😂😂 ہنسے گا زیادہ"*
*حلف لینے والی جوتیاں چھوڑ کے علی امین کے ہمراہ کے پی کے فرار ہو گٸی ہے* 😅
November 27, 2024 at 4:37 AM
*بشریٰ بی بی کے بقول سعودی عرب پاکستان سے شریعت ختم کرنا چاہتا تھا اور ٹرمپ* **پاکستان میں شریعت لانا چاہتا ہےلوطیے یوتھیے اس کو اخری کال سمجھ کر دھرنا دے رہے ہیں* 😂🤣😜
November 24, 2024 at 7:03 AM
Reposted
صحت کارڈ کا اجراء نواز شریف کے دورِ حکومت میں 2015 میں ہوا، اس کا مقصد غریب اور نچلے طبقے کے افراد کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنا تھا۔لیکن تحریک انصاف اسے اپنی حکومت کی کامیابی کے طور پر پیش کرتی ہے۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے سچائی کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ حقائق اہم ہیں، بیانیے نہیں۔
November 22, 2024 at 1:37 PM
Reposted
‏🔸کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے سے خوشی ہوئی کچھی کینال کے پانی سے بلوچستان کی زمینیں بحال ہوں گی

🔸کچھی کینال کی بحالی کا منصوبہ نواز شریف کے دور میں شروع ہوا شہباز شریف کے دور میں پایہ تکمیل تک پہنچا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 7:58 PM
Reposted
‏جماعت اسلامی کے منافقین کو دکھ ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہورہا ہے ، ملک میں سیاسی استحکام اور سکون آرہا ہے ۔
November 23, 2024 at 4:15 PM