Fareed Ullah
banner
fareedullah.bsky.social
Fareed Ullah
@fareedullah.bsky.social
Professional Engineer
Human Rights Activist
پاراچنار شہدا کی تعداد 103 ہو گئی ہے، جس میں 16 خواتین اور 11 بچے بھی شامل ہیں، جس میں سب سے چھوٹے شہید کی عمر 6 ماہ ہے۔
November 21, 2024 at 3:57 PM
بلو سکائی پر اب پی ٹی آئی کا کنٹرول ہو گیا ہے۔ موجودہ دور ٹی وی چینلز کا نہیں، بلکہ سوشل میڈیا کا ہے۔
November 21, 2024 at 7:43 AM
پی ٹی آئی سپورٹرز کیلیے بڑی خوشخبری

توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور.عدالت نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا.
#ImranKhan
November 20, 2024 at 11:52 AM
آپ کے اندر، ابھی اسی وقت، وہ سب کچھ موجود ہے جو آپ کو دنیا کے کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے درکار ہے۔ — برائن ٹریسی
November 19, 2024 at 4:52 PM