FAN'S OF MOLANA ❤️😘
banner
fansofmolana.bsky.social
FAN'S OF MOLANA ❤️😘
@fansofmolana.bsky.social
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمیعت علمائے اسلام ❤️✨
ہم جیتے گے ہم جیت چکے ہیں ۔
اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، حکومت کی کسی تجویز کو قبول کرنا تو دور اسے ’چمٹے سے پکڑنے‘ کے لیے بھی تیار نہیں
امیر محترم کی للکار 🔥
December 10, 2024 at 3:28 PM
انشاء اللہ ہم اسلام آباد جائنگے اور اسٹبلشمنٹ کے کٹ پتلی حکمرانوں کو گھر بھیج کر وآپس آئینگے ۔ اور اپنے کچھ دوستوں کو بتائیں گے کہ اسلام آباد ایسے نہیں بلکہ ایسے آیا جاتا ہے ۔
مفتی اسعد محمود صاحب کی للکار 🔥
December 5, 2024 at 8:47 AM
‏اگر سندھ کو باب الاسلام کہنے کے دعویدار ہم ہیں ۔ تو پھر پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنانے کے زمہ دار بھی ہم لوگ ہیں ۔

حالات کے تیور بتا رہے ہیں کہ اس ملک کے قیام کا اصل مقصد اپکا منتطر ہے ۔ ان شاءاللہ♥️✨
December 3, 2024 at 11:46 AM
‏ہم اس ملک میں غلامی کیلئے نہیں بیٹھیں ، جب میں آزادی کی بات کرتا ہوں تو میرے پشت پر 300سو سالا تاریخ میرے اس دعوے کی تصدیق کرتا ہے ۔
آزادی کا سبق سیکھنا ہے تو آو ہم سے سیکھو ۔

#مدارس_بل_پردستخط_کریں
#باب_الاسلام_کانفرنس
December 2, 2024 at 2:59 AM
خیبرپختونخوا میں اسٹبلشمنٹ نے اپنا کارندہ وزیر اعلیٰ بنایا ۔ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ صوبائی حکومت تحریک انصاف کی نہیں بلکہ کور کمانڈر کی ہے
مفتی اسعد محمود صاحب

#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
#باب_الاسلام_کانفرنس
November 30, 2024 at 4:37 PM
سیاستدانوں کو بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم ان شاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بناکر دینا چاہتے ہیں۔
امیر محترم۔👑❤️
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 29, 2024 at 5:33 PM
اگر سندھ کے وسائل پر قبضہ کیا جائء گا تو فضل الرحمٰن اگے ہوگا اور سندھی عوام ساتھ ہونگی ۔
خون بہہ رہا ہے قوم کے وسائل قبضہ ہورہا ہے ۔
امیر محترم کی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#JamiatUlemaeIslam
November 29, 2024 at 5:28 PM
انقلاب کو بھوک لگی ہے 😂🤣
November 25, 2024 at 2:59 PM
صوبے کا سیکورٹی صورتحال بہت خراب ہے ،صوبائی حکومت اپنی سیاست کیلئے لگی ہوئی ہے کہ لڑنا کیسے ہے مرکز کیساتھ کیسے جنگ کرنا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔
#MaulanaFazlurRehman
#JamiatUlemaeIslam
November 25, 2024 at 2:39 PM
November 21, 2024 at 1:09 PM
درد دل 💔😭
آج ہر پاکستانی پیدائشی طور پر مشکوک ہوگیا ہے ۔
امیر محترم ✨🫠

#Bluesky
November 19, 2024 at 9:18 AM
قوم کا غمخوار 🥲😭
#MaulanaFazlurRehmanl
November 19, 2024 at 3:07 AM