Falconsky
falconsky.bsky.social
Falconsky
@falconsky.bsky.social
"‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔"
December 5, 2024 at 5:23 AM
کسی نے بڑی کمال کی بات کہی ہے !!
کہ بدن میرا مٹی کا سانسیں میری ادھار ہیں؟
گھمنڈ کروں تو کس بات کا؟
یہاں ہم سب تو کرائے دار ہیں؟
December 5, 2024 at 5:23 AM
نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
December 4, 2024 at 12:25 PM
ھمسایوں کے جھگڑے صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ سمندر کی مخلوق میں بھی ہوتے ہیں 😂😪😂
December 3, 2024 at 10:12 AM
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔!😊
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے ۔!🤍🦋
🤍
December 3, 2024 at 10:11 AM
خلوص کی کوئی خاص
زبان نہیں ہوتی..
یہ دل میں محسوس ہوتا ہے
اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!❣️
December 1, 2024 at 1:17 PM
کچھ لوگوں کی ہمدردی آپ کے لئے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں اور اگلا احسان بھی کر جاتا ہے.
December 1, 2024 at 1:14 PM
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹
ساتھ نہیں ہوتے...!
پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...!
ان کی چاہت..!💕
ان کا خلوص...! ✨
ان کی باتیں....!
تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں...! ❣️
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"
December 1, 2024 at 1:14 PM
اگر آپ کو ایک ریزر دِیا جاتا اور کہا جاتا کہ ؛ اُن چار چیزوں میں سے ایک چیز مِٹا دو تو سب سے پہلے کیا مٹائیں گے ۔۔۔؟
مُحبت۔۔۔؟
بے بسی۔۔۔۔
مجبوری یا پھر غُربت۔۔۔۔!!
اپنے مُنتخب کردہ جواب کی وجہ بھی بیان کریں۔۔۔۔ 🥀
December 1, 2024 at 1:14 PM
جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔
November 30, 2024 at 5:00 AM
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
November 27, 2024 at 10:22 AM
‏دستک کی قدر کیجئے یہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی.
November 26, 2024 at 2:35 PM
ویسے پاکستانیو! موقعہ اچھا جے 😂 نکل جاؤ چائنہ دی طرف، او وی 7 ہزار وچ
پاکستان ٹو چائنہ بس سروس شروع
نیٹکو بس 12 نومبر صبح 6 بجے گلگت سے تاشقرغن روانہ ہوگی، کرایہ 7000 روپے مقرر کیا گیا ہے،
پہلے ٹکٹ لینے والے مسافروں کو خصوصی رعایت اور تحائف دیئے جائیں گے،نیٹکو انتظامیہ
November 26, 2024 at 2:35 PM
پرانے وقتوں میں اگر یہ ٹافیاں مل جاتی تو بھی بچے بہل جاتے تھے ۔آج کل کے بچے پاپا چاکلیٹ چاہیے ۔۔کس کس نے یہ ٹافیاں کھائی ہیں اور ایک روپے کی کتنی ملتی تھیں۔
November 26, 2024 at 2:34 PM
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹

‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله
‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹

🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا
🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا
🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا
آمین
November 26, 2024 at 12:55 AM
لوگوں کو دھوکہ دینا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے جتنا کہ انہیں یہ سمجھانا کہ انہیں دھوکہ دیا جا چکا ہے۔"
– مارک ٹوین
November 25, 2024 at 2:12 PM
کس دنیا میں رہتے ہیں لوگ۔۔
November 24, 2024 at 4:59 PM
Olivier The Northern Hawk Owl کو "ہیلو" کہیں۔ بہت پرجوش، وہ اپنا زیادہ تر وقت عظیم وائٹ نارتھ کے بوریل جنگلات میں گزارتا ہے۔ سب سے زیادہ ناقابل یقین شکاریوں میں سے ایک ہے۔
November 24, 2024 at 12:05 PM
سوئٹزرلینڈ خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ہے 🍃Switzerland 🍃
November 24, 2024 at 11:47 AM
پلوٹو کا چاند، چارون، اب تک کی بلند ترین ریزولیوشن پر ناسا کے ذریعے پکڑا گیا ہے۔
November 24, 2024 at 11:42 AM
لوگ منتظر رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں
ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے۔۔
November 24, 2024 at 11:37 AM
‏السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه

صَلَّی اللّٰهّ عَلَیٌهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمٌ

اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
اپنے در کا محتاج رکھے
ہم۔سب کی جائز حاجات پوری فرمائے۔
ہمیں ایک دوسرے کا احساس کرنے والا بنا دیں۔
دین اسلام پر صحیح معنوں میں چلنے والا بنا دے۔
اللہ تعالی سب کی عزتیں محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین
November 24, 2024 at 12:53 AM
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!😔
November 23, 2024 at 1:47 PM
ہر تعلق احترام مانگتا ہے، کسی کو حاصل کرنا ہو، کسی شخص کو اپنانا ہو تو سب سے پہلے اسکا احترام کرنا لازمی ہے،
تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اسکا احترام کہ اس نے ہمیں کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا،
تعلق کا یہ رشتہ اللہ کی طرف سے بنتا ہے،
1/2
November 23, 2024 at 1:42 PM
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں
November 23, 2024 at 1:41 PM