Mohammad asif
falcon7168285.bsky.social
Mohammad asif
@falcon7168285.bsky.social
‏*23 نومبر سے غیر معینہ مدت تک اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ*
*پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی*
*سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔!!*
November 22, 2024 at 11:57 AM
تُوں خُود بَدنَام زمانہ ایں...!!
وَت میرے پیار دی گَل کر دا ایں...!!

اوئے اوہدے وَرگی اَکھ ای نئیں لَبھنی...!!
تُوں پُورے یار دی گَل کر دا ایں...🙂🖤

🙄🙄
November 21, 2024 at 6:27 PM
تو مجھے قبول میں تجھے قبول۔۔ اس بات کا خدا گواہ ۔۔❤

🙄🙄
November 21, 2024 at 6:08 AM
"-الجھنا چھوڑ دیں....ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے,اور ایسے لوگوں سے ,جنھیں آپ بدل نہیں سکتے ,اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جیسے آپ بدل سکتے ہیں...
"-یعنی کہ اپنا آپ"....!!!🌸🙂♥️

🙄🙄
November 21, 2024 at 5:38 AM
فراز ایسے بھی لمحے کبھی کبھی آئے
کہ دِل گرفتہ رہا دِلرُبا کے ہوتے ہوئے

🙄🙄
November 20, 2024 at 3:52 PM
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں 🖤

🙄🙄
November 20, 2024 at 9:30 AM
لوگوں کو اپنی محبت کا قائل کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، اپنا وقت ان کے ساتھ گزاریں جو پہلے ہی آپ سے محبت کرتے ہیں۔ 🙂♥

🙄🙄
November 20, 2024 at 9:28 AM
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔۔۔۔🌚🖤

🙄🙄
November 20, 2024 at 9:19 AM
چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ، ماضی کی تلخ یادوں پر ، جھوٹے وعدوں پر ، بے اعتبار باتوں پر ، اپنی نادانی پر ، اپنی غلطیوں پر
اور سب سے بڑھ کہ اپنے مخلص ہونے پہ😊

🙄🙄
November 20, 2024 at 5:51 AM
کبھی کبھی کھو جانا بہتر ہے
کسی کے ہو جانے سے۔

🙄🙄
November 20, 2024 at 5:48 AM
اگر آپ لوگ اپنی اوقات میں نہیں رہ سکتے تو اپنی اوقات دکھایا بھی نہیں کریں ۔ثابت کریں کہ آپکی ماؤں نےآپکی بہترین تربیت کی ۔۔ اخلاقیات ایک دائرہ ہے اور جو اس سے باہر ہواوہ میری بلاک لسٹ میں ہے اس لیے آئندہ میری پوسٹوں پر جس نے اپنی گری ہوئی تربیت دکھائی معاف نہیں کرو نگا 😠

🙄🙄
November 18, 2024 at 5:43 PM
"-وقت کے پاس ہنر ہے,چہرے بے نقاب کرنے کا !❤🙄
November 18, 2024 at 5:28 AM
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہوگی ۔۔🖤🙄🙄
November 18, 2024 at 5:16 AM
آپ مجھے اچھے لگنے لگے ❤
November 17, 2024 at 7:29 PM
Hello
November 17, 2024 at 7:07 PM
Hello
November 17, 2024 at 7:00 PM