Falak Javaid Khan
banner
falakjavaidkhan.bsky.social
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhan.bsky.social
whatever you are, be a good one
اس وقت پورا بلیک اؤٹ کر دیا گیا ہے لوگوں کو وہاں پانی کی اشد ضرورت ہے۔
November 26, 2024 at 6:58 PM
بچوں کے سامنے باپ کی گرفتاری اگلی نسل کو صرف اور صرف سیکھا رہے ہو

ملکوال میں تحریک انصاف کے کارکن کے گھر پر پولیس کا حملہ
November 19, 2024 at 2:14 AM
کیا لیڈر کی کال پر لبیک کہو گے یا ہمیشہ کی طرح خوف اور غلامی کی زنجیریں پہنے گھر بیٹھے رہو گے۔۔۔
November 18, 2024 at 4:56 PM