Falak Javaid Khan
banner
falakjavaidkhaan.bsky.social
Falak Javaid Khan
@falakjavaidkhaan.bsky.social
Whatever you are, be a good one

📍 Lahore, Pakistan
🔗
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
November 26, 2024 at 9:18 AM
علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے!😊
انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی!
November 24, 2024 at 9:26 AM
بیرون ملک مظاہروں کی حتمی فہرست حتمی کال
November 22, 2024 at 7:52 PM
عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔
حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
November 21, 2024 at 6:21 AM
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔

تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے
عمران ریاض خان.Next part vedio*
November 20, 2024 at 7:17 AM
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔

تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے۔۔۔

عمران ریاض خان
November 20, 2024 at 7:14 AM