Fakhar
fakhar59.bsky.social
Fakhar
@fakhar59.bsky.social
منظور پشتین اگر ٹاوٹ نہیں ہے تو اس سے اچھا موقع نہیں ملے گا نکلے اپنی قوم کی آزادی حاصل کرے۔
November 21, 2024 at 3:19 AM
نواشریف کو تھوڑا فاصلہ رکھنا چاہئے سندھیلا آجکل بتی بنا کر ساتھ لئے پھر رہا ہے۔
November 20, 2024 at 9:28 AM

‏ آج ڈالے میں آنے والوں کو آزاد کشمیر راولاکوٹ والوں نے کیری ڈبے میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا
کیا زبردست لوگ ہیں۔ ہم پنجابیوں سے سو گنا زیادہ دلیر اور باغیرت۔
November 20, 2024 at 2:41 AM