banner
faizi92.bsky.social
@faizi92.bsky.social
یہاں سے میڈیا پیچھے چلا جائے ورنہ گرفتار کروا دونگا،جو میڈیا والا بات نہیں مانتا اسکو فوری گرفتار کر کے احتجاج کے کیس میں ڈال دو " ۔۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرتے ہوئے ایس ایچ او اشفاق وڑائچ کی پولیس اہلکاروں کو ہدایت
کر اعوان
December 15, 2024 at 3:39 AM
میری عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وہ غصے میں تھے۔ ان کا کہنا تھا، مذاکرات کا یہ طریقہ نہیں ہوتا۔ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے ہیں۔ ہم پر الزام تھا کہ آپ نے بات چیت کے دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ ہم نے صرف وہ دروازے کھولے ہیں۔ دو شرائط رکھی ہیں، وہ پوری کریں، ہم مذاکرات کریں گے۔
December 14, 2024 at 8:46 AM
December 10, 2024 at 12:01 PM