Faizi
banner
faizi1990.bsky.social
Faizi
@faizi1990.bsky.social
‏‎تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں
کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا
🍁
خدا آپ پر بہار لاے گا اگرچہ اپکی خزاں طویل ہو جائے ۔۔۔
December 9, 2024 at 3:59 AM
“Overthinking steals your life, steals your happiness and steals your smile.”
December 7, 2024 at 5:39 AM
اپنے بھی تجھ کو اپنوں میں اب گن نہیں رہے
‏ فقیرا مان جا, اب تیرے دن نہیں رہے۔
December 4, 2024 at 6:52 AM
اگر آپ کی بیوی مغرور ہو جائے تو اسے پہلی بیوی کے عہدے پر ترقی دے دیں.
افریقی کہاوت
December 1, 2024 at 7:24 AM
اسلحہ بارود پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے دیں تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہو گے،علی امین گنڈا پور۔۔۔
November 30, 2024 at 1:40 PM
1:- آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
2:ـ آپ کوفہ آجائیں ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے
😶
November 27, 2024 at 7:14 AM
ڈی چوک سے لے کر سرینگر ہائی وے تک ہر جگہ پی ٹی آئی کے کارکنان ہیں۔
احتشام عباسی
November 26, 2024 at 3:21 PM
میں اپنے آخری سانس تک وہاں کھڑی رہوں گی آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے
مجھے یقین ہے پٹھان آخری سانس تک ساتھ نہیں چھوڑتے
یہ میرے میاں کی بات نہیں پورے پاکستان کی بات ہے
: بشری بی بی
November 25, 2024 at 8:16 AM
ویسے آئیڈیا مزے کا تھا۔۔۔😂

سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی، مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا
November 24, 2024 at 12:15 PM
اسلام میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔شدت 804 ریکارڈ
November 23, 2024 at 3:33 PM
"محبت کے قانون میں ہر مشکل کا حل گلے لگانا ہے❤
November 23, 2024 at 1:54 PM
کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 23, 2024 at 12:32 PM
November 23, 2024 at 3:40 AM
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 2:11 PM
مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری نظر آگیا لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
November 22, 2024 at 2:06 PM
November 21, 2024 at 12:01 PM
امیر شہر نے قبضہ کیا سب کے وسائل پر
خطیب اپنی خطابت میں اُسی کا حق بتاتے ہیں
November 21, 2024 at 11:40 AM
راولاکوٹ میں مقامی لوگون نے پولیس والوں کو ہی اٹھا لیا
November 19, 2024 at 3:37 PM
تاریخ میں پہلی مرتبہ پولیس گرفتار راولاکوٹ مزمت کاروں کو سلام
November 19, 2024 at 3:36 PM
‏طویل تجربے نے مجھے سکھایا ہے کہ ظاہری شکل گمراہ کن ہے اور سانپ اکثر پھولوں کے نیچے چھپ جاتے ہیں
November 19, 2024 at 5:47 AM
‏جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا سکا بہن یک پٹواری کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچائے گا
November 18, 2024 at 3:06 PM
جب سے رکھا ھے تجھکو آنکھوں میں ..!
میری آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں............
November 18, 2024 at 2:59 PM
پاکستان میں اگر پتا چل جائے کہ کل قیامت ہے،
تو رات کو مصلّے بھی مہنگے ہو جائیں گے
November 18, 2024 at 2:59 PM
قرضہ لیکر چوکیدار رکھنے سے بہتر ہے
پڑوسیوں کے ساتھ صلح کر لی جائے۔...
November 18, 2024 at 2:59 PM
سنتے تھے بھارت اقلیتوں کے لئے جہنم ہے، مگر پاکستان تو اکثریت کے لئے جہنم بن چکا ہے۔"

(منقول
November 18, 2024 at 10:53 AM