محمد فیصل صدیقی
banner
faisalsiddiqui-123.bsky.social
محمد فیصل صدیقی
@faisalsiddiqui-123.bsky.social
عبادت صرف اللّه کی اطاعت صرف رسول اللّه ﷺ کی ۔
‏اور (اے پیغمبرﷺ!) ھم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے  رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ھے۔

﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾
December 10, 2024 at 3:20 AM
December 1, 2024 at 10:38 AM
November 25, 2024 at 12:23 PM
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

شیطان ابن آدم ( انسان ) کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔

(سنن ابوداؤد، ۴۷۱۹)
November 23, 2024 at 6:51 AM
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:
بیشک الله تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کو نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کو دیکھا ہے.(مسلم 6543)
November 21, 2024 at 11:54 AM
اللّٰہُ اکـــــــــــــــــــــــــبر کبیـــــــــــــــــرا
و الحمدللّٰهِ کثیـــــــــــــــــرا
و سبحآن اللّٰہ بُکرۃً و اصیلا..
November 21, 2024 at 9:59 AM
کیا یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے یہ کتاب خود گھڑ لی ہے؟ کہو، "اچھا یہ بات ہے تو اس جیسی گھڑی ہوئی دس سورتیں تم بنا لاؤ اور اللہ کے سوا اور جو جو (تمہارے معبود) ہیں اُن کو مدد کے لیے بلا سکتے ہو تو بلا لو اگر تم (انہیں معبود سمجھنے میں) سچے ہو .
(القرآن 11:13)
November 21, 2024 at 6:10 AM
November 20, 2024 at 12:07 PM
رسول اللّه ﷺ نے فرمایا

اللّه سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو، اور جان لو کہ اللّه تعالیٰ لاپرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا

(السلسلۃ : 2738)
November 20, 2024 at 6:25 AM
November 20, 2024 at 1:46 AM
November 19, 2024 at 9:57 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:59 AM
اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو صبر کرنے والے اور نیکوکار ہیں اور وہی ہیں جن کے لیے درگزر بھی ہے اور بڑا اجر بھی۔
(القرآن 11:11)
November 19, 2024 at 5:48 AM
Reposted by محمد فیصل صدیقی
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
November 18, 2024 at 1:03 PM
اسلام علیکم و رحمتہ اللّه وبر کاتہ
November 18, 2024 at 5:50 AM