faisalsanwar.bsky.social
@faisalsanwar.bsky.social
Reposted
گزشتہ دس سالوں سے لاہور ماحولیاتی آلودگی سے بری طرح متاثر ہے۔ سموگ کا دورانیہ بیس سے بڑھ پینتیس دن ہو چکا ہے فضائی آلودگی نے لاہور ہی نہیں پورے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
November 18, 2024 at 4:32 PM