Faisal Pasha
faisalpasha.bsky.social
Faisal Pasha
@faisalpasha.bsky.social
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلےمرحلےمیں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پرچارج شیٹ کردیاگیاھے
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتےہُوئے ریاست کےتحفظ اورمفاد کونقصان پہنچانا،اختیارات اورسرکاری وسائل کاغلط استعمال اورافرادکوناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں
December 10, 2024 at 11:06 AM