faisalnawaz4431.bsky.social
@faisalnawaz4431.bsky.social
اے میرے اللہ!
اے پاک پروردگار ہم تیرے آگے ہاتھ پھیلاۓ اور سر جھکاۓ ہوئے عاجزی سے اپنے گناهوں کی معافی مانگ رہے ہیں.
اے اللہ ہم پہ ہمارے والدین پہ، ہمادے اہل۔خانہ پہ، ہمارے بھائی بہنوں پہ ہمارے دوست احباب پہ اپنا خاص رحم فرما
اور
December 29, 2025 at 4:36 PM
دسمبر کی ٹھنڈ تو صرف ہوا میں نہیں
دل میں بھی اُتر جاتی ہے۔
سال کا آخری مہینہ ہمیشہ
میٹھی سی خاموشی اور
مزے دار سی یادیں لے آتا ہے۔
December 8, 2025 at 11:22 PM
‏نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔

(صحیح بخاری،۵۶۷۸)
December 4, 2024 at 3:43 PM
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
‎#نومبر24_یوم_انقلاب
November 28, 2024 at 6:46 AM
‏ہم سے بھی بہت بڑی غلطی ہوئی ہے۔۔ برس ہا برس ہم نے کبھی بلوچ اور پختون بھائیوں کی پوری بات ہی سُنی، جن کے بارے میں بتایا جاتا تھا کہ یہ دہشت گرد ہیں۔۔
ہم نے تاریخی دھوکہ کھایا ہے 💔
November 28, 2024 at 6:45 AM
‏بریکنگ نیوز 🚨

پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں۔
November 24, 2024 at 6:51 AM
منہ میٹھا کیجئے۔♥️
درود شریف پڑھئیے، صلی اللہ علیہ وسلم❤️
November 24, 2024 at 4:28 AM
‏احتجاج اسلام آباد ہی ہوگا، کارکنان اسلام آباد ہی پہنچیں، پی ٹی آئی ذرائع نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔
November 24, 2024 at 4:28 AM
‏لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
عادل بازئی اپ کی قربانی سُنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائے گی ۔
November 22, 2024 at 3:32 PM
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
November 21, 2024 at 9:45 AM
دنیا کا ہر باپ حیثیت کے مطابق سخی ہوتا ہے!!!
باپ کی دولت نہیں، باپ کا سایا ہی کافی ہوتا ہے،
November 20, 2024 at 4:37 PM
‏زندگی۔۔۔۔
بدلتے وقت کیساتھ بدلتے رنگوں کا نام ھے۔ کچھ اچھے کچھ برے، کچھ ناگوار کچھ خوشگوار، کچھ میلے کچھ اجلے، کچھ نازک کچھ پتھر، کچھ تاریک تو کچھ روشن
سب رنگوں کے ساتھ جینا ھی زندگی ھے۔
November 20, 2024 at 9:46 AM
‏ایسا ہوتا ہے ناں ؟
November 20, 2024 at 9:43 AM
عمران خان کا جیل سے پیغام
November 20, 2024 at 9:38 AM
ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 20, 2024 at 9:29 AM
‏🚨⚠️📣اہم بریکنگ،
عمران خان نے مذاکرات کا اختیار کمیٹی سے واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل میں علی محمد خان سے ملاقات کے ذریعے پیغام، اگر کسی نے بات کرنی ہے تو براہ راست مجھ سے کرے، کسی پارٹی عہدیدار سے نہیں۔
عمران خان
November 20, 2024 at 9:27 AM